تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدائے بَر نَخَاسْت" کے متعقلہ نتائج

جَواب دَہی

جواب داری، ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری، باز پرس

جَواب دَہی کرنا

be held responsible, account for, contest a claim

جَواب دَہی سے بَری کَرنا

جواب دہی سے بری ہونا کا تعدیہ

جَواب دِہی سے چُھوٹْنا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

جَواب دِہی سے بَری ہونا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

سَمَن حاضِری جَواب دِہی

(قانون) اس میں یہ حُکم مندرج ہوتا ہے کہ کوئی دستاویز جو مدعا علیہ کے قبضہ یا اختیار میں ہو اور جس میں نسبت روئداد مقدمی مدعی کے کچھ شہادت ہو جس پر مدعا علیہ کو اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے استدلال کرنا منظور ہو پیش کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدائے بَر نَخَاسْت کے معانیدیکھیے

صَدائے بَر نَخَاسْت

sadaa-e-bar-naKHaastसदा-ए-बर-नख़ास्त

اصل: فارسی

وزن : 1222121

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

صَدائے بَر نَخَاسْت کے اردو معانی

 

  • (فارسی فقرہ اُردو میں مستعمل) کوئی آواز نہ اُٹھی، کوئی جواب نہ ملا، کچھ اثر نہ ہوا

Urdu meaning of sadaa-e-bar-naKHaast

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii fiqra urduu me.n mustaamal) ko.ii aavaaz na uThii, ko.ii javaab na mila, kuchh asar na hu.a

English meaning of sadaa-e-bar-naKHaast

 

  • there was no response

सदा-ए-बर-नख़ास्त के हिंदी अर्थ

 

  • कोई आवाज़ नहीं उठी, (शब्दार्थ) मौन, ख़ामोशी, सन्नाटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَواب دَہی

جواب داری، ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری، باز پرس

جَواب دَہی کرنا

be held responsible, account for, contest a claim

جَواب دَہی سے بَری کَرنا

جواب دہی سے بری ہونا کا تعدیہ

جَواب دِہی سے چُھوٹْنا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

جَواب دِہی سے بَری ہونا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

سَمَن حاضِری جَواب دِہی

(قانون) اس میں یہ حُکم مندرج ہوتا ہے کہ کوئی دستاویز جو مدعا علیہ کے قبضہ یا اختیار میں ہو اور جس میں نسبت روئداد مقدمی مدعی کے کچھ شہادت ہو جس پر مدعا علیہ کو اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے استدلال کرنا منظور ہو پیش کرے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدائے بَر نَخَاسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدائے بَر نَخَاسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone