تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
اردو، انگلش اور ہندی میں سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے کے معانیدیکھیے
سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے
sadaa divaalii sant ke jo ghar gehuu.n hoy•सदा दिवाली संत के जो घर गेहूँ होय
ضرب المثل
سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے کے اردو معانی
- نیک آدمی ہمیشہ لوگوں کو کِھلاتا پلاتا ہے اگر ہر وقت خرچ کے لیے اس کے پاس کچھ ہو
- گھر میں خوب کھانے پینے کو ہو تو روز تہوار ہے
सदा दिवाली संत के जो घर गेहूँ होय के हिंदी अर्थ
- नेक आदमी हमेशा लोगों को खिलाता पिलाता है यदि हर समय ख़र्च के लिए उसके पास कुछ हो
- घर में ख़ूब खाने-पीने को हो तो नित्य त्योहार है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے)
سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔