تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے" کے متعقلہ نتائج

مُجرِم

جرم کرنے والا، جس نے جرم کیا ہے، قصور وار، خطا وار، گنہگار

مُجرِمَہ

مجرم (رک) کی تانیث ، جرم کرنے والی ، عورت جس پر جرم ثابت ہو جائے ۔

مُجرِم ہونا

۔ملزم ہونا۔خطاوار ہونا۔قصوروارہونا۔

مُجرِمانَہ

مجرموں کی طرح، مجرموں کے انداز سے، جرم والا یا قابل سزا، قصور وار، گناہ گار

مُجرِم ٹَھہَرنا

مجرم ٹھہرانا (رک) کا لازم ، قصور وار یا گنہ گار ثابت ہونا ۔

مُجرِمی

جرم کا عادی، جرم کرنے والا

مُجرِمِ عادی

وہ شخص جو بار بار جرم کرے، پیشہ ور جرم کرنے والا

مُجرِمِ نَو عُمر

ہر وہ لڑکا جس کی عمر بوقت جرم سولہ برس سے کم ہو اور اس پر کوئی جرم ثابت ہو جو قابل سزا ہو

مُجرِمِیَّت

مجرم ہونا ، جرم ، قصور ۔

مُجرِمانَہ بات

قصور واری کی بات ، گناہ گاری کا امر ، جرم کی بات ۔

مُجرِم سَمَجھنا

قصور وار ٹھہرانا یا گرداننا ، گناہ گار سمجھنا۔

مُجرِم کُشتَنی

قتل کے قابل مجرم ، موت کی سزا کا مستحق مجرم ۔

مُجرِم گَرداننا

رک : مجرم ٹھہرانا ۔

مُجرِمِین

مجرم (رک) کی جمع ، قصور وار ، گناہ گار لوگ۔

مُجرِمِ پُختَہ کار

عادی مجرم ، سخت مجرم ، تجربہ کار مجرم

مُجرِمانَہ حَملَہ

کسی شخص پر حملہ جس کے لیے حملہ آورپر مجرمانہ قانونی چارہ جوئی کی جا سکتی ہو

مُجرِمانَہ طَور سے

قصور وارانہ ، گناہ گاری کی طرح ، مجرموں کی طرح۔

مُجرِمانَہ طَور پَر

قصور وارانہ ، گناہ گاری کی طرح ، مجرموں کی طرح۔

مُجرِمانَہ حَرکَت

قابل سزا عمل ، قابل گرفت کام یا فعل ۔

مُجرِمانَہ غَفلَت

ایسی لاپروائی جو سزا کے قابل ہو، قابل سزا غلطی

مُجرِمِ فَراری

بھاگا ہوا مجرم، مفرور مجرم

مُجْرِم ٹَھہْرانا

الزام ثابت کرنا، قصور وار ٹھہرانا، قابل بازپرس یا قابل سزا قرار دینا

مُجْرِمِ اِشتِہاری

(قانون) وہ مجرم جو مفرور ہوگیا ہو اور اس کے خلاف ضابطۂ فوجداری کے تحت کارروائی ہوچکی ہو، وہ مجرم جس کی گرفتاری کی بابت اشتہار ہو چکا ہو

مجرم ثابت کرنا

عدالت میں جرم ثابت ہو کر قصور وار قرار دیا جانا

مُجْرِمانَہ بے اِحْتِیاطی

قابل سزا عمل، گرفت کے لائق بات

مُجْرِم قَرار دینا

مجرم ٹھہرانا

عادی مُجْرِم

عادتاً جرم کرنے والا شخص، پیشہ ور مجرم

اِشْتِہاری مُجْرِم

proclaimed offender

اِقْبالی مُجْرِم

self-confessed criminal

فَراری مُجْرِم

escaped convict

نابالِغ مُجْرِم

juvenile delinquent

مالِ مُجْرِم

(قانون) چور، مال کا مجرم

بال بال مُجْرِم

بیحد خطا وار

اردو، انگلش اور ہندی میں سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے کے معانیدیکھیے

سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے

sadaa divaalii sant ke jo ghar gehuu.n hoyसदा दिवाली संत के जो घर गेहूँ होय

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے کے اردو معانی

  • نیک آدمی ہمیشہ لوگوں کو کِھلاتا پلاتا ہے اگر ہر وقت خرچ کے لیے اس کے پاس کچھ ہو
  • گھر میں خوب کھانے پینے کو ہو تو روز تہوار ہے

Urdu meaning of sadaa divaalii sant ke jo ghar gehuu.n hoy

  • Roman
  • Urdu

  • nek aadamii hamesha logo.n ko khilaataa pilaataa hai agar haravqat Kharch ke li.e is ke paas kuchh ho
  • ghar me.n Khuub khaane piine ko ho to roz tahvaar hai

सदा दिवाली संत के जो घर गेहूँ होय के हिंदी अर्थ

  • नेक आदमी हमेशा लोगों को खिलाता पिलाता है यदि हर समय ख़र्च के लिए उसके पास कुछ हो
  • घर में ख़ूब खाने-पीने को हो तो नित्य त्योहार है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُجرِم

جرم کرنے والا، جس نے جرم کیا ہے، قصور وار، خطا وار، گنہگار

مُجرِمَہ

مجرم (رک) کی تانیث ، جرم کرنے والی ، عورت جس پر جرم ثابت ہو جائے ۔

مُجرِم ہونا

۔ملزم ہونا۔خطاوار ہونا۔قصوروارہونا۔

مُجرِمانَہ

مجرموں کی طرح، مجرموں کے انداز سے، جرم والا یا قابل سزا، قصور وار، گناہ گار

مُجرِم ٹَھہَرنا

مجرم ٹھہرانا (رک) کا لازم ، قصور وار یا گنہ گار ثابت ہونا ۔

مُجرِمی

جرم کا عادی، جرم کرنے والا

مُجرِمِ عادی

وہ شخص جو بار بار جرم کرے، پیشہ ور جرم کرنے والا

مُجرِمِ نَو عُمر

ہر وہ لڑکا جس کی عمر بوقت جرم سولہ برس سے کم ہو اور اس پر کوئی جرم ثابت ہو جو قابل سزا ہو

مُجرِمِیَّت

مجرم ہونا ، جرم ، قصور ۔

مُجرِمانَہ بات

قصور واری کی بات ، گناہ گاری کا امر ، جرم کی بات ۔

مُجرِم سَمَجھنا

قصور وار ٹھہرانا یا گرداننا ، گناہ گار سمجھنا۔

مُجرِم کُشتَنی

قتل کے قابل مجرم ، موت کی سزا کا مستحق مجرم ۔

مُجرِم گَرداننا

رک : مجرم ٹھہرانا ۔

مُجرِمِین

مجرم (رک) کی جمع ، قصور وار ، گناہ گار لوگ۔

مُجرِمِ پُختَہ کار

عادی مجرم ، سخت مجرم ، تجربہ کار مجرم

مُجرِمانَہ حَملَہ

کسی شخص پر حملہ جس کے لیے حملہ آورپر مجرمانہ قانونی چارہ جوئی کی جا سکتی ہو

مُجرِمانَہ طَور سے

قصور وارانہ ، گناہ گاری کی طرح ، مجرموں کی طرح۔

مُجرِمانَہ طَور پَر

قصور وارانہ ، گناہ گاری کی طرح ، مجرموں کی طرح۔

مُجرِمانَہ حَرکَت

قابل سزا عمل ، قابل گرفت کام یا فعل ۔

مُجرِمانَہ غَفلَت

ایسی لاپروائی جو سزا کے قابل ہو، قابل سزا غلطی

مُجرِمِ فَراری

بھاگا ہوا مجرم، مفرور مجرم

مُجْرِم ٹَھہْرانا

الزام ثابت کرنا، قصور وار ٹھہرانا، قابل بازپرس یا قابل سزا قرار دینا

مُجْرِمِ اِشتِہاری

(قانون) وہ مجرم جو مفرور ہوگیا ہو اور اس کے خلاف ضابطۂ فوجداری کے تحت کارروائی ہوچکی ہو، وہ مجرم جس کی گرفتاری کی بابت اشتہار ہو چکا ہو

مجرم ثابت کرنا

عدالت میں جرم ثابت ہو کر قصور وار قرار دیا جانا

مُجْرِمانَہ بے اِحْتِیاطی

قابل سزا عمل، گرفت کے لائق بات

مُجْرِم قَرار دینا

مجرم ٹھہرانا

عادی مُجْرِم

عادتاً جرم کرنے والا شخص، پیشہ ور مجرم

اِشْتِہاری مُجْرِم

proclaimed offender

اِقْبالی مُجْرِم

self-confessed criminal

فَراری مُجْرِم

escaped convict

نابالِغ مُجْرِم

juvenile delinquent

مالِ مُجْرِم

(قانون) چور، مال کا مجرم

بال بال مُجْرِم

بیحد خطا وار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone