تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَدا عَیش دَوراں دِکھاتا نَہِیں گیا وَقْت پِھر ہاتھ آتا نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَدا عَیش دَوراں دِکھاتا نَہِیں گیا وَقْت پِھر ہاتھ آتا نَہِیں کے معانیدیکھیے

سَدا عَیش دَوراں دِکھاتا نَہِیں گیا وَقْت پِھر ہاتھ آتا نَہِیں

sadaa 'aish dauraa.n dikhaataa nahii.n gayaa vaqt phir haath aataa nahii.nसदा 'ऐश दौराँ दिखाता नहीं गया वक़्त फिर हाथ आता नहीं

ضرب المثل

Roman

سَدا عَیش دَوراں دِکھاتا نَہِیں گیا وَقْت پِھر ہاتھ آتا نَہِیں کے اردو معانی

  • موقع ملنے پر فائدہ اُٹھانا چاہیے کیونکہ موقع نکل جائے تو پھر ہاتھ نہیں آتا

Urdu meaning of sadaa 'aish dauraa.n dikhaataa nahii.n gayaa vaqt phir haath aataa nahii.n

Roman

  • mauqaa milne par faaydaa uThaanaa chaahi.e kyonki mauqaa nikal jaaye to phir haath nahii.n aataa

English meaning of sadaa 'aish dauraa.n dikhaataa nahii.n gayaa vaqt phir haath aataa nahii.n

  • opportunity seldom knocks twice

सदा 'ऐश दौराँ दिखाता नहीं गया वक़्त फिर हाथ आता नहीं के हिंदी अर्थ

  • मौक़ा मिलने पर फ़ायदा उठाना चाहिए क्योंकि मौक़ा निकल जाए तो फिर हाथ नहीं आता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَدا عَیش دَوراں دِکھاتا نَہِیں گیا وَقْت پِھر ہاتھ آتا نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَدا عَیش دَوراں دِکھاتا نَہِیں گیا وَقْت پِھر ہاتھ آتا نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone