Search results
Saved words
Showing results for "sadaa"
Meaning ofSee meaning sadaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of sadaa
सदा के हिंदी अर्थ
صَدا کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
-
آواز، باز گشت، گونج
مثال - بوند بولے زیر کردوں گر کوئی میری سُنےہے یہ گن٘بد کی صدا جیسی کہے ویسی سنے (۱۸۵۴، ذوق ، د ، ۲۴۸). صدا وہ انعطاف آواز کا ہے جب ہوا کسی پہاڑ یا جسم بلند سے ٹکر کھائی ہے جیسے کسی طاس میں پانی بھرا ہو. (۱۹۲۵، حکمۃ الاشراق، ۳۸۶).
- پکار، ندا
-
وہ کلمات جو فقیر بھیک مانگنے کے لیے منہ سے نکالتا ہے، فقیر کے مانگنے کی آواز
مثال - ہاں بھلا کر تیرا بھلا ہوگا، اور درویش کا صدا کیا ہے
- تصوف وہ صوت حق جو قلب پر وارد ہوتی ہے
Synonyms of sadaa
Antonyms of sadaa
Rhyming words of sadaa
Compound words of sadaa
Showing search results for: English meaning of sada
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (sadaa)
sadaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone