تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَد مَرْحَبا" کے متعقلہ نتائج

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَد مَرْحَبا کے معانیدیکھیے

صَد مَرْحَبا

sad-marhabaaसद-मरहबा

وزن : 2212

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

صَد مَرْحَبا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • شاباش، آفریں، سو بار خوش آمدید، کسی کے پرخلوص استقبال پر جب بہت زیادہ خوشی اور مسرت کا اظہار کرنا ہو

Urdu meaning of sad-marhabaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaabaash, aafriin, sau baar Khushaamdiid, kisii ke par Khuluus istiqbaal par jab bahut zyaadaa Khushii aur musarrat ka izhaar karnaa ho

English meaning of sad-marhabaa

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • welcome, to say welcome hundred time

सद-मरहबा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वागत, सत्कार, किसी के आगमन पर उसका भव्य स्वागत करते हुए कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَد مَرْحَبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَد مَرْحَبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone