تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَدِ رَمَق" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَدِ رَمَق کے معانیدیکھیے

سَدِ رَمَق

sad-e-ramaqसद-ए-रमक़

اصل: عربی

وزن : 1212

سَدِ رَمَق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھوڑی سی ، ذرا سی ، بہت معمولی سی.
  • ۱. بقائے حیات ، زندگی کا سہارا یا بچاؤ.
  • ۲. تھوڑی سی زندگی ، آخری سانس.
  • ۳. تھوڑی سی غذا (جو بقائے حیات کے لیے کافی ہو) ، قوّتِ لایموت.

English meaning of sad-e-ramaq

Noun, Masculine

  • a bare subsistence, last remains of life, little food just enough to subsist a bare minimum quantity, a little food (enough to survive)

सद-ए-रमक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किंचिन्मात्र, बहुत तनिक, थोड़ी सी, ज़रा सी, बहुत मामूली सी, बिलकुल ज़रा-सा, थोड़ा भोजन (जो जीवित रहने के लिए पर्याप्त हो), थोड़ी सी ज़िंदगी, आख़िरी सांस, ज़िंदगी का सहारा या बचाओ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَدِ رَمَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَدِ رَمَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone