تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَدِ رَمَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَدِ رَمَق کے معانیدیکھیے
سَدِ رَمَق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تھوڑی سی ، ذرا سی ، بہت معمولی سی.
- ۱. بقائے حیات ، زندگی کا سہارا یا بچاؤ.
- ۲. تھوڑی سی زندگی ، آخری سانس.
- ۳. تھوڑی سی غذا (جو بقائے حیات کے لیے کافی ہو) ، قوّتِ لایموت.
English meaning of sad-e-ramaq
Noun, Masculine
- a bare subsistence, last remains of life, little food just enough to subsist a bare minimum quantity, a little food (enough to survive)
सद-ए-रमक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किंचिन्मात्र, बहुत तनिक, थोड़ी सी, ज़रा सी, बहुत मामूली सी, बिलकुल ज़रा-सा, थोड़ा भोजन (जो जीवित रहने के लिए पर्याप्त हो), थोड़ी सी ज़िंदगी, आख़िरी सांस, ज़िंदगी का सहारा या बचाओ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَدِ رَمَق)
سَدِ رَمَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔