تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَچّائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَچّائی کے معانیدیکھیے
سَچّائی کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- راستی، صداقت، دیانت، سچ، ایمانداری
- حقیقت
- ایمانداری
شعر
بات سے بات کی گہرائی چلی جاتی ہے
جھوٹ آ جائے تو سچائی چلی جاتی ہے
کتنی سچائی سے مجھ سے زندگی نے کہہ دیا
تو نہیں میرا تو کوئی دوسرا ہو جائے گا
ایک اک بات میں سچائی ہے اس کی لیکن
اپنے وعدوں سے مکر جانے کو جی چاہتا ہے
English meaning of sachchaa.ii
Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine
- truth, purity, cleanness, cleanliness, simplicity, guilelessness
- honesty, whiteness;sincerity, straightforwardness
- reality, genuineness
सच्चाई के हिंदी अर्थ
سَچّائی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَچّائی)
سَچّائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔