تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَچ کی سَنْسی بُری ہوتی ہے" کے متعقلہ نتائج

سَنْسی

دھات کی گرم چیزوں کو پکڑنے کا قینچی کی وضع کا دسپنا یا چمٹا جس کے دستے لمبے مُن٘ھ چھوٹا اور ضرورت کے لحاظ سے مُختلف شکل کا بنایا جاتا ہے، سَن٘ڈاسی

سَنْسی سے زُبان کِھینچْنا

زبان کو سنسی سے پکڑ کر مُن٘ھ سے الگ کر دینا.

سَنْسِی سے زُبان کِھنچْوانا

سنسی سے زبان کھین٘چنا رک کا متعدی المتعدی ، کسی اور کے ذریعے سنسی سے زبان کھین٘چنا.

بَڑھائی کی سَنْسی

سنسی کی ایک قسم جس کا منھ چونْچ کی شکل کا ہوتا ہے

چونچ نُما سَنْسی

خمیدہ چون٘چ کی شکل کے من٘ھ کی سنسی.

سَچ کی سَنْسی بُری ہوتی ہے

سچَی بات بہت گراں گُزرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَچ کی سَنْسی بُری ہوتی ہے کے معانیدیکھیے

سَچ کی سَنْسی بُری ہوتی ہے

sach kii sansii burii hotii haiसच की संसी बुरी होती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَچ کی سَنْسی بُری ہوتی ہے کے اردو معانی

  • سچَی بات بہت گراں گُزرتی ہے
  • سچ کی پکڑ بہت بری ہوتی ہے اس لیے لوگ سچ سے گھبراتے ہیں

Urdu meaning of sach kii sansii burii hotii hai

  • Roman
  • Urdu

  • sachche baat bahut giraa.n guzartii hai
  • sachch kii paka.D bahut barii hotii hai is li.e log sachch se ghabraate hai.n

सच की संसी बुरी होती है के हिंदी अर्थ

  • सच्ची बात बहुत बोझ लगती है
  • सच की पकड़ बुरी होती है इस लिए लोग सच से घबराते हैं

    विशेष संसी= लोहे का एक औज़ार जिससे कोई चीज़ पकड़ते हैं, संड़ासी, ज़ंबूरा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنْسی

دھات کی گرم چیزوں کو پکڑنے کا قینچی کی وضع کا دسپنا یا چمٹا جس کے دستے لمبے مُن٘ھ چھوٹا اور ضرورت کے لحاظ سے مُختلف شکل کا بنایا جاتا ہے، سَن٘ڈاسی

سَنْسی سے زُبان کِھینچْنا

زبان کو سنسی سے پکڑ کر مُن٘ھ سے الگ کر دینا.

سَنْسِی سے زُبان کِھنچْوانا

سنسی سے زبان کھین٘چنا رک کا متعدی المتعدی ، کسی اور کے ذریعے سنسی سے زبان کھین٘چنا.

بَڑھائی کی سَنْسی

سنسی کی ایک قسم جس کا منھ چونْچ کی شکل کا ہوتا ہے

چونچ نُما سَنْسی

خمیدہ چون٘چ کی شکل کے من٘ھ کی سنسی.

سَچ کی سَنْسی بُری ہوتی ہے

سچَی بات بہت گراں گُزرتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَچ کی سَنْسی بُری ہوتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَچ کی سَنْسی بُری ہوتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone