تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَچ بات آدھی لَڑائی ہوتی ہے" کے متعقلہ نتائج

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَچ بات آدھی لَڑائی ہوتی ہے کے معانیدیکھیے

سَچ بات آدھی لَڑائی ہوتی ہے

sach baat aadhii la.Daa.ii hotii haiसच बात आधी लड़ाई होती है

ضرب المثل

Roman

سَچ بات آدھی لَڑائی ہوتی ہے کے اردو معانی

  • سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہو جاتی ہے
  • کیونکہ سچ بات کسی کو اچھی نہیں لگتی

Urdu meaning of sach baat aadhii la.Daa.ii hotii hai

Roman

  • sachch bolne par umuuman la.Daa.ii ho jaatii hai
  • kyonki sachch baat kisii ko achchhii nahii.n lagtii

सच बात आधी लड़ाई होती है के हिंदी अर्थ

  • सच बोलने पर प्राय: लड़ाई हो जाती है
  • क्यूँकि सच बात किसी को अच्छी नहीं लगती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَچ بات آدھی لَڑائی ہوتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَچ بات آدھی لَڑائی ہوتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone