تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبْزی" کے متعقلہ نتائج

تَرَہ

ترکاری، ساگ

تَرَہ تیز

ہالم ، جرجیر ، ترہ تندک ، ایک قسم کا ساگ جس کی چٹنی بھی بنتی ہے.

تَرَہَتا

جُلاہوں کا ایک اوزار

تَرَہ تیزَک

۔(ف) مذکر۔۱۔ہالم کا ساگ۔ ایک قسم کے ساگ کا نام جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے۔ ۲۔اردو میں تعلّی۔ لاف گزاف کے معنی میں ہے۔

تَرَہ فَروش

سبزی فروش، ترکاری بیچنے والا، کنجڑا

تَرَہُّل

عضو کی نرمی ؛ گوشت کا ڈھیلا پن ، سستی.

تَرَہُّب

ترک علائق ، راہب ہونا ، عبادت کرنا.

تَرَہ تَرَہ کَرنا

۔(عو) فریاد کرنا۔ ایسی پیٹک پھیا ڈالی کہ سارا محلّہ ترہ ترہ کرنے لگا۔ دیکھو تراہ تراہ۔

تَرَہَتا لے

(جلا ہے کو کہتے ہیں) چل اپنا کام کر

تَرَعْرُع

(بچے کا) جوان ہوجانا،بلوغ کو پہن٘چنا.

تَرَعْزُع

ہلنا ، جنبش ، ہلچل

خاص تَرَہ

جرجیر و خردل برّی سے متعلق ایک طرح کا سلاد جو مشرق وسطیٰ بالخصوص ایران میں کثرت سے کھایا جاتا ہے پاک و ہند میں بھی ملتا ہے پتے مولی کی طرح کھردرے ہوتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْزی کے معانیدیکھیے

سَبْزی

sabziiसब्ज़ी

اصل: فارسی

وزن : 22

سَبْزی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نباتات، گھاس پھوس، ہریالی ہریاول، سبزہ
  • پتّوں والی ترکاری، ساگ بات، ہری ترکاری
  • رونق، شادابی، تازگی، طراوت، سرسبزی
  • پھول کا نچلا حصہ، ڈنٹھل
  • سبزاہت، ہرابن، ہرا رنگ، سبز رنگ
  • وہ رنگت جو رخساروں پر نیا خط نکلنے سے نمودار ہوتی ہے
  • خوشنمائی، سانولا پن، سانولی رنگت
  • کانوں کا ایک جڑاؤ زیور، بندہ
  • بھنگ
  • وہ رنگت جو فولاد کے جوہر میں ہوتی ہے، سبزۂ فولاد

شعر

English meaning of sabzii

Noun, Feminine

  • vegetable
  • an intoxicating liquor made of hemp/bhang
  • greens, pot-herbs
  • dusky complex, green color
  • greenness, verdure
  • the large leaves and capsules of the hemp plant (bhang)
  • spirituous liquor
  • a goblet or flask (for wine)

सब्ज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हरी घास और वनस्पति आदि। हरियाली।
  • हरी तरकारी, साग-भाजी, शाक
  • सब्ज़ होने की अवस्था; हरापन; हरियाली
  • पकाई हुई , जैसे- आलू-गोभी की सब्ज़ी।

سَبْزی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبْزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبْزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone