تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبْزی مائِل" کے متعقلہ نتائج

تَرَہ

ترکاری، ساگ

تَرَہ تیز

ہالم ، جرجیر ، ترہ تندک ، ایک قسم کا ساگ جس کی چٹنی بھی بنتی ہے.

تَرَہَتا

جُلاہوں کا ایک اوزار

تَرَہ تیزَک

۔(ف) مذکر۔۱۔ہالم کا ساگ۔ ایک قسم کے ساگ کا نام جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے۔ ۲۔اردو میں تعلّی۔ لاف گزاف کے معنی میں ہے۔

تَرَہ فَروش

سبزی فروش، ترکاری بیچنے والا، کنجڑا

تَرَہُّل

عضو کی نرمی ؛ گوشت کا ڈھیلا پن ، سستی.

تَرَہُّب

ترک علائق ، راہب ہونا ، عبادت کرنا.

تَرَہ تَرَہ کَرنا

۔(عو) فریاد کرنا۔ ایسی پیٹک پھیا ڈالی کہ سارا محلّہ ترہ ترہ کرنے لگا۔ دیکھو تراہ تراہ۔

تَرَہَتا لے

(جلا ہے کو کہتے ہیں) چل اپنا کام کر

تَرَعْرُع

(بچے کا) جوان ہوجانا،بلوغ کو پہن٘چنا.

تَرَعْزُع

ہلنا ، جنبش ، ہلچل

خاص تَرَہ

جرجیر و خردل برّی سے متعلق ایک طرح کا سلاد جو مشرق وسطیٰ بالخصوص ایران میں کثرت سے کھایا جاتا ہے پاک و ہند میں بھی ملتا ہے پتے مولی کی طرح کھردرے ہوتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْزی مائِل کے معانیدیکھیے

سَبْزی مائِل

sabzii-maa.ilसब्ज़ी-माइल

وزن : 2222

سَبْزی مائِل کے اردو معانی

صفت

  • ہلکا سبز ، سبز ، سبز سا ، قدرے سبز رن٘گ لیے ہوئے کوئی رنگ ؛ سبزئی .

सब्ज़ी-माइल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हल्का हरा, हरा, हरा सा, थोड़ा हरा रंग लिए हुए कोई रंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبْزی مائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبْزی مائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone