تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبْزَۂ بیگانہ" کے متعقلہ نتائج

چَھبِیلا

رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا، چھب والا، خوبصورت، خوش طبع، شکیل، موزوں

چَھبِیلی

چھبیلا کی تانیث، خوب صورت عورت

چُوہا بِلّی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے ، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں ”چوہے بھاگ بلی آئی “

رَنگِیلا چَھبِیلا

بان٘کا ، طرح دار ، خُوبصورت.

چَھب چَھبِیلا

رک : چھیل چھبیلا.

چَھلْ چَھبِیلا

رک :چھیل چھبیلا.

چھال چَھبِیلا

با نکا، رنگیلا البیلا، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چَھیل چھبیلا

بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

چَھیل چَھبِیلی

شوخ چنچل، الھڑ، سحیلی، بنی ٹھنی

چَھیل چَھبِیلے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْزَۂ بیگانہ کے معانیدیکھیے

سَبْزَۂ بیگانہ

sabza-e-begaanaसब्ज़ा-ए-बेगाना

اصل: فارسی

وزن : 212222

Roman

سَبْزَۂ بیگانہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگلی گھاس، وہ گھاس جو اپنے سے اگے
  • وہ گھاس جو خود اُگ آئی ہو نیز بے موقع اُگ آنے والی گھاس جسے مالی وغیرہ جڑ سے نِکال دیتے ہیں ، خود روگھاس پھوس .

شعر

Urdu meaning of sabza-e-begaana

  • janglii ghaas, vo ghaas jo apne se uge
  • vo ghaas jo Khud ug aa.ii ho niiz be mauqaa ug aane vaalii ghaas jise maalii vaGaira ja.D se nikaal dete hai.n, Khud roghaas phuus

English meaning of sabza-e-begaana

Noun, Masculine

  • grass growing of itself, wild grass
  • grass on an infertile land

सब्ज़ा-ए-बेगाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंगली घास, वो घास जो अपने-आप उगे
  • वह घास जो ख़ुद उग आई हो यानी असमय उग आने वाली घास जिसे माली आदि जड़ से निकाल देते हैं, स्वयं उगने वाली घास फूस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھبِیلا

رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا، چھب والا، خوبصورت، خوش طبع، شکیل، موزوں

چَھبِیلی

چھبیلا کی تانیث، خوب صورت عورت

چُوہا بِلّی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے ، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں ”چوہے بھاگ بلی آئی “

رَنگِیلا چَھبِیلا

بان٘کا ، طرح دار ، خُوبصورت.

چَھب چَھبِیلا

رک : چھیل چھبیلا.

چَھلْ چَھبِیلا

رک :چھیل چھبیلا.

چھال چَھبِیلا

با نکا، رنگیلا البیلا، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چَھیل چھبیلا

بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

چَھیل چَھبِیلی

شوخ چنچل، الھڑ، سحیلی، بنی ٹھنی

چَھیل چَھبِیلے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبْزَۂ بیگانہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبْزَۂ بیگانہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone