تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبْز" کے متعقلہ نتائج

اَسافِلْ

نیچ، کمینہ، رزیل

useful

فائدہ مند

easeful

آرام دہ

اَسْفَل

نیچا، بہت نیچا، مقابلۃً نچلا، سب سے نیچا، اعلیٰ کی ضد

useful load

باربرداری کا وزن جو طیارہ وغیرہ اپنے وزن کے علاوہ اٹھا کر لے جائے۔.

اَسْفَل و اَعلیٰ

اَسْفَلِ سافِلِین

رک ، اسفل اسافلین.

as follows

ذَیل میں

اَسْفَلُ السّافِلِین

درجے اور مرتبے کے اعتبار سے بد ترین حقارت کا مقام، پست ترین درجہ

اَسَفَلتا

اَسفَلی

اسفل (رک) سے منسوب.

اِسْفَلِیناس

(نباتیات) ایک طولانی شاخوں اور پتوں کی پہاری گھاس جس کے باریک ریشے دار اور قدرے خوشبو پتے چاندنی کی بیل سے مشاًبہ ہوتے ہیں (پھول کی خوشبو ثقیل اور بیج باریک) ، لبلاب کبیرہ ؛ (بعضوں کے نزدیک) قنابری ، (غالباً) کمالا ، قنبل.

آصِفِ عَالِی گُہَرْ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْز کے معانیدیکھیے

سَبْز

sabzसब्ज़

اصل: فارسی

وزن : 21

سَبْز کے اردو معانی

صفت

  • ہرا، ہرا رنگ، اخضر
  • بار آور، ہرا بھرا، کامیاب، سرخرو
  • سانولا، سلونی رنگت کا محبوب
  • (مجازاً) محبوب
  • سیاہی آمیز سفید رنگ کا گھوڑا یا گھوڑی، سرستی رنگ سے مشابہ
  • شاداب، تر و تازہ
  • کچّا، ناپختہ پھل

اسم، مذکر

  • سبزی، سبزہ کی تخفیف (تراکیب میں مستعمل)

شعر

English meaning of sabz

Adjective

  • green, verdant, flourishing
  • unripe

Noun, Masculine

  • beloved, sweetheart

सब्ज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हरा, हरा रंग, गहरे हरे रंग का
  • हरियाली भरा, ताज़गी और तरावट वाला
  • साँवला, सलोनी रंगत का प्रेमी अथवा प्रेमिका
  • (लाक्षणिक) प्रेमी अथवा प्रेमिका
  • काला रंग मिला हुआ सफ़ेद रंग का घोड़ा या घोड़ी, सरसती रंग से मिलता-जुलता
  • कच्चा, फल जो पका हुआ न हो
  • फल देने वाला, हरा-भरा, कामयाब, सफल

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सब्ज़ी, सब्ज़ा का संक्षिप्त (समास में प्रचलित)

سَبْز کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone