تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَبْز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْز کے معانیدیکھیے
سَبْز کے اردو معانی
صفت
- ہرا، ہرا رنگ، اخضر
- بار آور، ہرا بھرا، کامیاب، سرخرو
- سانولا، سلونی رنگت کا محبوب
- (مجازاً) محبوب
- سیاہی آمیز سفید رنگ کا گھوڑا یا گھوڑی، سرستی رنگ سے مشابہ
- شاداب، تر و تازہ
- کچّا، ناپختہ پھل
اسم، مذکر
- سبزی، سبزہ کی تخفیف (تراکیب میں مستعمل)
شعر
ہر دم دعائے آب و ہوا مانگتے رہے
ننگے درخت سبز قبا مانگتے رہے
زمانے سبز و سرخ و زرد گزرے
زمیں لیکن وہی خاکستری ہے
بے ثمر پیڑوں کو چومیں گے صبا کے سبز لب
دیکھ لینا یہ خزاں بے دست و پا رہ جائے گی
سبز موسم سے مجھے کیا لینا
شاخ سے اپنی جدا ہوں بابا
آدھے پیڑ پہ سبز پرندے آدھا پیڑ آسیبی ہے
کیسے کھلے یہ رام کہانی کون سا حصہ میرا ہے
English meaning of sabz
Adjective
- green, verdant, flourishing
- unripe
Noun, Masculine
- beloved, sweetheart
सब्ज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हरा, हरा रंग, गहरे हरे रंग का
- हरियाली भरा, ताज़गी और तरावट वाला
- साँवला, सलोनी रंगत का प्रेमी अथवा प्रेमिका
- (लाक्षणिक) प्रेमी अथवा प्रेमिका
- काला रंग मिला हुआ सफ़ेद रंग का घोड़ा या घोड़ी, सरसती रंग से मिलता-जुलता
- कच्चा, फल जो पका हुआ न हो
- फल देने वाला, हरा-भरा, कामयाब, सफल
संज्ञा, पुल्लिंग
- सब्ज़ी, सब्ज़ा का संक्षिप्त (समास में प्रचलित)
سَبْز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَبْز)
سَبْز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔