تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَبْز بَخْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْز بَخْت کے معانیدیکھیے
سَبْز بَخْت کے اردو معانی
صفت
- (مجازاً) خوش نصیب، صاحب اقبال، خوش قسمت
شعر
مجلس میں اس نے پان دیا اپنے ہاتھ سے
اغیار سبز بخت تھے ہم زہر کھا گئے
جلا دیا شجر جاں کہ سبز بخت نہ تھا
کسی بھی رت میں ہرا ہو یہ وہ درخت نہ تھا
English meaning of sabz-baKHt
Adjective
- ( Metaphorically) good fortune, green fortune, lucky, flourishing, prosperous
सब्ज़-बख़्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (लाक्षणिक) भाग्यवान्, खुशक़िस्मत, तेजस्वी, प्रतापी, इक्बालमंद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَبْز بَخْت)
سَبْز بَخْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔