تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَبْز باغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْز باغ کے معانیدیکھیے
سَبْز باغ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ ہرے بھرے پیڑ جو بازیگر اپنی بازیکگری سے آن کی آن میں چادر کے نیچے سے اُگا کر دکھا دے ؛ (مجازاً) بے حقیقت شے ، وہ موہوم امر یا شے جو بہت خوش کن ہو .
- جُھوٹا وعدہ ، بہلاوا ، مغالطہ .
شعر
دیار عشق میں روشن دماغ تھے ہم بھی
وہ خوش نظر تھا بہت سبز باغ تھے ہم بھی
سبز باغ آپ دکھائیں نہ اب آزادی کے
آپ کے باغ میں تو سرو بھی آزاد نہیں
وعدۂ امروز-و فردا میں الجھ کر رہ گیا
زندگی بھر سبز باغ اک ایسا دکھلایا مجھے
English meaning of sabz-baaG
Noun, Masculine
- deceitful promises, vain hopes
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَبْز باغ)
سَبْز باغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔