تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَب سے بَھلا کَھسوٹا، نَہ جانے نَفْع نَہ جانے ٹوٹا" کے متعقلہ نتائج

ٹَہْنی

ٹہنا کی تصغیر یا تانیث، چھوٹی شاخ، ڈالی، قلم، کنْول یا گلاس لگانے کی آہنی شاخ

ٹَہْنی ہِلانا

چیچک یا آتشک وغیرہ جیسے امراض میں مریض کے جسم سے مکھیاں دور رکھنے کے لیے عموماً یم کی ٹہنی ہلانا ؛ آتشک میں گلنا یا سڑنا.

دَرَخْت کی ٹَہْنی والی لِکھائی

خطِ سرو کی طرح لِکھائی کا ایک قدیم طریقہ ، ایک کلتی (Celtic) زبان کا رسم الخط ، انگ : اوگم یا اوگھم حسم الخط (Ogham = Script Ogam) . ظاہری صورت کی بَنا پر اس خط کو (اوگم رسم خط) درخت کی ٹہنی والی لِکھائی کہا جاتا ہے .

پُھول ٹَہْنی ہی میں ٹِھیک رَہتا ہے

ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے

پُھول ٹَہْنی ہی میں اَچّھا لَگْتا ہے

ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے یعنی ہر چیز اپنی جگہ پر ہی بھلی لگتی ہے

ظُلْم کی ٹَہْنی کبھی پَھلتی نَہِیں

ظُلم کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا

پِدّی والی بات جِس ٹَہْنی پَر بیٹُھوں وَہی جُھکے

کمینہ اپنے آپ کو بڑے مرتبے والا سمجھتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَب سے بَھلا کَھسوٹا، نَہ جانے نَفْع نَہ جانے ٹوٹا کے معانیدیکھیے

سَب سے بَھلا کَھسوٹا، نَہ جانے نَفْع نَہ جانے ٹوٹا

sabse bhalaa khasoTaa, na jaane naf' na jaane ToTaaसबसे भला खसोटा, न जाने नफ़' न जाने टोटा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَب سے بَھلا کَھسوٹا، نَہ جانے نَفْع نَہ جانے ٹوٹا کے اردو معانی

  • قزّاق کو کسی کے نفع نقصان کی پروا نہیں ہوتی.

Urdu meaning of sabse bhalaa khasoTaa, na jaane naf' na jaane ToTaa

  • Roman
  • Urdu

  • qazzaaq ko kisii ke nafaa nuqsaan kii parva nahii.n hotii

सबसे भला खसोटा, न जाने नफ़' न जाने टोटा के हिंदी अर्थ

  • क़ज़्ज़ाक़ को किसी के नफ़ा नुक़्सान की पर्वा नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَہْنی

ٹہنا کی تصغیر یا تانیث، چھوٹی شاخ، ڈالی، قلم، کنْول یا گلاس لگانے کی آہنی شاخ

ٹَہْنی ہِلانا

چیچک یا آتشک وغیرہ جیسے امراض میں مریض کے جسم سے مکھیاں دور رکھنے کے لیے عموماً یم کی ٹہنی ہلانا ؛ آتشک میں گلنا یا سڑنا.

دَرَخْت کی ٹَہْنی والی لِکھائی

خطِ سرو کی طرح لِکھائی کا ایک قدیم طریقہ ، ایک کلتی (Celtic) زبان کا رسم الخط ، انگ : اوگم یا اوگھم حسم الخط (Ogham = Script Ogam) . ظاہری صورت کی بَنا پر اس خط کو (اوگم رسم خط) درخت کی ٹہنی والی لِکھائی کہا جاتا ہے .

پُھول ٹَہْنی ہی میں ٹِھیک رَہتا ہے

ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے

پُھول ٹَہْنی ہی میں اَچّھا لَگْتا ہے

ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے یعنی ہر چیز اپنی جگہ پر ہی بھلی لگتی ہے

ظُلْم کی ٹَہْنی کبھی پَھلتی نَہِیں

ظُلم کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا

پِدّی والی بات جِس ٹَہْنی پَر بیٹُھوں وَہی جُھکے

کمینہ اپنے آپ کو بڑے مرتبے والا سمجھتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَب سے بَھلا کَھسوٹا، نَہ جانے نَفْع نَہ جانے ٹوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَب سے بَھلا کَھسوٹا، نَہ جانے نَفْع نَہ جانے ٹوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone