تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَبْر و ضَبْط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَبْر و ضَبْط کے معانیدیکھیے
صَبْر و ضَبْط کے اردو معانی
اسم، مذکر
- صبر و تحمّل، برداشت، اطمینان
شعر
بالاہتمام ظلم کی تجدید کی گئی
اور ہم کو صبر و ضبط کی تاکید کی گئی
تار تار کر ڈالیں صبر و ضبط کا دامن
زخم زخم دکھلا دیں ظرف چارہ گر جانیں
سب رشتے اب تو ٹوٹ چکے صبر و ضبط کے
انگڑائیوں کو روک اڑا جا رہا ہوں میں
English meaning of sabr-o-zabt
Noun, Masculine
- patience & endurance, satisfaction
सब्र-ओ-ज़ब्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सहनशील, बर्दास्त, संतुष्टि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَبْر و ضَبْط)
صَبْر و ضَبْط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔