تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَبْر کی داد خُدا کے ہاتھ ہے" کے متعقلہ نتائج

تَحْقِیر

ذلت، حقارت، حقیر جاننے کا عمل یا فعل، بے قدری، بے حرمتی

تَحقِیر آمیز

Contemptuous, derogatory, derogative, depriciatory.

تَحْقِیرِ غَم

scorn, disdain of sorrow

تَحقِیرِ عَدالَت

(قانون) عدالت میں کچھ ایسا فعل یا عدم تعمیل حکم عدالت کرنا جس سے عدالت کے رعب و داب کی تحقیر یا حاکم عدالت کی بے عزتی ہوتی ہو، توہین عدالت

تَحْقِیرانَہ

ذلت آمیز، حقارت کا اندازہ وغیرہ لیے ہوئے، پر حقارت

خَنْدَۂ تَحْقِیر

رک : خندۂ استحقار

حُرُوفِ تَصْغِیر و تَحْقِیر

(قواعد) وہ کلمات جو حقارت کے اظہار کے لیے بولتے ہیں. جیسے : چھی ، خے ، پھٹ ، دھت ، ترے کی .

تھوڑ دِلا

رک : تھڑ دلا.

تھُڑ دِلا

۔(عو) صفت۔ تنگ دل۔ کم ظرف۔ کم حوصلہ۔ بُزدل۔ ڈرپوک (ترجمۃ القرآن) تم ذو النّوٗن کی طرح تھُڑدِلے نہ بنو کہ اُنھوں نے تنگ دل ہوکر خدا کو پُکارا۔

تُھڑ دِلی

تھڑ دلا (رک) کی تانیث ، بزدل ؛ کنجوس کم حوصلہ ، پست ہمت.

تُھڑدِلا پَن

کنجوسی ، بخل ، تنگ نظری یا تنگ دلی کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَبْر کی داد خُدا کے ہاتھ ہے کے معانیدیکھیے

صَبْر کی داد خُدا کے ہاتھ ہے

sabr kii daad KHudaa ke haath haiसब्र की दाद ख़ुदा के हाथ है

نیز : صَبْر کی داد خُدا دے گا, صَبْر کی داد خُدا دیتا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

صَبْر کی داد خُدا کے ہاتھ ہے کے اردو معانی

  • صبر کرنے والوں کا خدا ہی انصاف کرتا ہے
  • صبر کرنے والے کی خدا مدد کرتا ہے

Urdu meaning of sabr kii daad KHudaa ke haath hai

  • Roman
  • Urdu

  • sabr karne vaalo.n ka Khudaa hii insaaf kartaa hai
  • sabr karne vaale kii Khudaa madad kartaa hai

सब्र की दाद ख़ुदा के हाथ है के हिंदी अर्थ

  • सब्र करने वालों का ईश्वर ही न्याय करता है
  • संतोषी की ईश्वर सहायता करता है
  • सब्र करने वालों का न्याय ईश्वर ही करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحْقِیر

ذلت، حقارت، حقیر جاننے کا عمل یا فعل، بے قدری، بے حرمتی

تَحقِیر آمیز

Contemptuous, derogatory, derogative, depriciatory.

تَحْقِیرِ غَم

scorn, disdain of sorrow

تَحقِیرِ عَدالَت

(قانون) عدالت میں کچھ ایسا فعل یا عدم تعمیل حکم عدالت کرنا جس سے عدالت کے رعب و داب کی تحقیر یا حاکم عدالت کی بے عزتی ہوتی ہو، توہین عدالت

تَحْقِیرانَہ

ذلت آمیز، حقارت کا اندازہ وغیرہ لیے ہوئے، پر حقارت

خَنْدَۂ تَحْقِیر

رک : خندۂ استحقار

حُرُوفِ تَصْغِیر و تَحْقِیر

(قواعد) وہ کلمات جو حقارت کے اظہار کے لیے بولتے ہیں. جیسے : چھی ، خے ، پھٹ ، دھت ، ترے کی .

تھوڑ دِلا

رک : تھڑ دلا.

تھُڑ دِلا

۔(عو) صفت۔ تنگ دل۔ کم ظرف۔ کم حوصلہ۔ بُزدل۔ ڈرپوک (ترجمۃ القرآن) تم ذو النّوٗن کی طرح تھُڑدِلے نہ بنو کہ اُنھوں نے تنگ دل ہوکر خدا کو پُکارا۔

تُھڑ دِلی

تھڑ دلا (رک) کی تانیث ، بزدل ؛ کنجوس کم حوصلہ ، پست ہمت.

تُھڑدِلا پَن

کنجوسی ، بخل ، تنگ نظری یا تنگ دلی کا عمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَبْر کی داد خُدا کے ہاتھ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَبْر کی داد خُدا کے ہاتھ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone