تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَبْر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دُشْنام

گالی، بُرا بھلا

دُشْنام آمیز

طعن و تشنیع ، گالی لوچ سے بھرا ہوا .

دُشْنام طَراز

دُشْنام دَہی

گالیاں دینے کا عمل، گالی گلوچ، طعن و تشنیع

دُشْنام طَرازی

برا بھلا کہنا، گالیاں دینا، تضحیک کرنا

دُشْنام کھانا

اِلزام اپنے سر لینا ، گالیاں کھانا ، بُرائی یا بد خواہی مول لینا .

دُشْنام تَراشی

دُشْنامی

طعن و طنز ، ملامت و تضحیک .

دَش نام

گالی، برا بھلا

خوش دُشْنام

وہ جس کی گا لیاں میٹھی ہوں ؛ معشوقہ .

تَلْخی دُشْنام

گالی کے نا گوار گرارنے کی حالت .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَبْر کَرْنا کے معانیدیکھیے

صَبْر کَرْنا

sabr karnaaसब्र करना

محاورہ

مادہ: صبر

صَبْر کَرْنا کے اردو معانی

  • نا امید ہو جانا، مایوس ہونا
  • ترک کرنا
  • برداشت کرنا، جور و ستم سہنا، مصیبت کی شکایت نہ کرنا
  • قناعت کرنا، اکتفا کرنا، غنیمت جاننا
  • کسی کام میں توقف کرنا، تامل کرنا

شعر

English meaning of sabr karnaa

सब्र करना के हिंदी अर्थ

  • निराश हो जाना, उदास होना
  • छोड़ देना
  • सहन करना, अत्याचार सहना, कठिनाई की शिकायत न करना
  • धैर्य रखना, यथेष्ठता करना, पर्याप्त समझना
  • किसी काम में ठहराव करना, सोच-विचार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَبْر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَبْر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone