تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَبْرِ جَمِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَبْرِ جَمِیل کے معانیدیکھیے
صَبْرِ جَمِیل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ صبر جس پر ثواب ملے
شعر
سنتا ہوں میں صدائیں یہ اشکوں کی جھیل سے
اب زندگی گزار تو صبر جمیل سے
بروئے کار ہے جب سے یہ میرا صبر جمیل
مری نظر میں غم بے کراں نہیں کچھ بھی
سکوت اس کا ہے صبر جمیل کی صورت
میں جس کے لب پہ تھا سحر طویل کی صورت
English meaning of sabr-e-jamiil
Noun, Masculine
- patience for the sake of God which earns rewards
सब्र-ए-जमील के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो सहनशक्ति जिसका ईश्वर से पुण्य मिलता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَبْرِ جَمِیل)
صَبْرِ جَمِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔