تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَبْقَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْقَت کے معانیدیکھیے
سَبْقَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- پیش قدمی، پیش روی، آگے نِکل جانا
- (کسی امر یا کام میں) پہل کرنا
- فوقیت، برتری
- شرف، بڑائی، بزرگی، عظمت
English meaning of sabqat
Noun, Feminine, Singular
- lead, surpassing, outstripping, taking the lead
- precedence, superiority, excellence
सबक़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- बढ़त, किसी से आगे निकलना, पथ-प्रदर्शन, किसी विषय में औरों की अपेक्षा आगे बढ़ जाना
- (किसी बात या काम में) पहल करना
- वरीयता, श्रेष्ठता
- सौभाग्य, बड़े होने का भाव, प्रतिष्ठा, महानता
سَبْقَت کے مترادفات
سَبْقَت کے متضادات
سَبْقَت سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَبْقَت)
سَبْقَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔