تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبیل لگانا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبیل لگانا کے معانیدیکھیے

سَبیل لگانا

sabiil lagaanaaसबील लगाना

محاورہ

مادہ: سَبِیل

Roman

سَبیل لگانا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • ۱. پانی شربت یا دُودھ مُفت پلانا ، پیاؤ لگانا ، رک : سبیل رکھنا.
  • ۲. کسی چیز کو لوگوں کے لیے وقف کردینا ، عام کر دینا ، ارزوں کر دینا.

Urdu meaning of sabiil lagaanaa

Roman

  • ۱. paanii sharbat ya duu.odh mufat pilaanaa, pyaa.uu lagaanaa, ruk ha sabiil rakhnaa
  • ۲. kisii chiiz ko logo.n ke li.e vaqf kardenaa, aam kar denaa, uruzzo.n kar denaa

English meaning of sabiil lagaanaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • install a free wayside water stall, Metaphorically: dedicated something to others, to generalized

सबील लगाना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • पानी, शर्बत या दूध निःशुल्क पिलाना, प्याऊ लगाना, प्रतीकात्मक: किसी चीज़ को दूसरों के समर्पित कर देना, आम कर देना, सस्ता कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبیل لگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبیل لگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone