تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَباتِ رائے" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَباتِ رائے کے معانیدیکھیے

ثَباتِ رائے

sabaat-e-raa.eसबात-ए-राय

اصل: عربی

وزن : 12222

ثَباتِ رائے کے اردو معانی

مذکر

  • رائے کی مضبوطی، خیال کی پختگی، رائے ٹھیک ہونا

English meaning of sabaat-e-raa.e

Masculine

  • firm belief

सबात-ए-राय के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • राय और विचार की सुदृढ़ता, ख़याल की पुख़्तगी, राय का ठीक होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَباتِ رائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَباتِ رائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone