تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثَبات عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثَبات عِشْق کے معانیدیکھیے
ثَبات عِشْق کے اردو معانی
- پیار کا استقرار
- محبت کی بقا
- محبت کی پائیداری
- محبت کی مضبوطی
شعر
کبھی صلیب کبھی زہر اور کبھی خنجر
ثبات عشق ملے ہیں تجھے ملے کتنے
English meaning of sabaat-e-'ishq
- The strength of love, the permanence of love, survival of love, establishment of love
- persistence, perseverance of love
सबात-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
- प्यार की ताकत, प्रेम का स्थायित्व, प्रेम की स्थापना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثَبات عِشْق)
ثَبات عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔