تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَباحَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَباحَت کے معانیدیکھیے
صَباحَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
چہرے کی سفید رنگت، گورا پن
مثال - بعض چہروں پر ایسی صباحت ہوتی ہے کہ نظر جم کر رہ جاتی ہے
- (مجازاً) خوبصورتی، خوبروئی
شعر
پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے
ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے
English meaning of sabaahat
Noun, Feminine
-
fair complexion, brightness of face
Example - Baaz chehron par aisi sabahat hoti hai ki nazar jam kar rah jati hai
- ( Metaphorically) beauty, comeliness, gracefulness, elegance, loveliness
सबाहत के हिंदी अर्थ
صَباحَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَباحَت)
صَباحَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔