تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سب سے بھلے ہم، نہ رہے کی شادی نہ گئے کا غم" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں سب سے بھلے ہم، نہ رہے کی شادی نہ گئے کا غم کے معانیدیکھیے

سب سے بھلے ہم، نہ رہے کی شادی نہ گئے کا غم

sab se bhale ham, na rahe kii shaadii na ga.e kaa Gamसब से भले हम, न रहे की शादी न गए का ग़म

ضرب المثل

سب سے بھلے ہم، نہ رہے کی شادی نہ گئے کا غم کے اردو معانی

  • بے فکرے آزاد شخص کو نہ کسی کی خوشی نہ غم، وہ ہر چیز سے بے نیاز ہوتا ہے
  • ہمیشہ خوش رہنا

सब से भले हम, न रहे की शादी न गए का ग़म के हिंदी अर्थ

  • निश्चिंत आज़ाद व्यक्ति को न किसी की ख़ुशी न दुख या चिंता, वह हर चीज़ से निस्पृह होता है
  • सदैव प्रसन्न रहना

    विशेष - ग़म= दुख, रंज।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سب سے بھلے ہم، نہ رہے کی شادی نہ گئے کا غم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سب سے بھلے ہم، نہ رہے کی شادی نہ گئے کا غم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone