تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَب سے بَھلا گوپِی چَند نَہ کَرے کھیتی نَہ بَھرے ڈَنڈ" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں سَب سے بَھلا گوپِی چَند نَہ کَرے کھیتی نَہ بَھرے ڈَنڈ کے معانیدیکھیے

سَب سے بَھلا گوپِی چَند نَہ کَرے کھیتی نَہ بَھرے ڈَنڈ

sab se bhalaa gopii chand na kare khetii na bhare DanDसब से भला गोपी चंद न करे खेती न भरे डंड

ضرب المثل

Roman

سَب سے بَھلا گوپِی چَند نَہ کَرے کھیتی نَہ بَھرے ڈَنڈ کے اردو معانی

  • آزاد آدمی اچھا نہ کوئی کام کرے نہ نقصان اٹھائے

Urdu meaning of sab se bhalaa gopii chand na kare khetii na bhare DanD

Roman

  • aazaad aadamii achchhaa na ko.ii kaam kare na nuqsaan uThaa.e

सब से भला गोपी चंद न करे खेती न भरे डंड के हिंदी अर्थ

  • आज़ाद आदमी अच्छा न कोई काम करे न नुक़्सान उठाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَب سے بَھلا گوپِی چَند نَہ کَرے کھیتی نَہ بَھرے ڈَنڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَب سے بَھلا گوپِی چَند نَہ کَرے کھیتی نَہ بَھرے ڈَنڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone