تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَب سے بہتَر ہے مِیاں صاحِب سَلامتی دُور کی" کے متعقلہ نتائج

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَب سے بہتَر ہے مِیاں صاحِب سَلامتی دُور کی کے معانیدیکھیے

سَب سے بہتَر ہے مِیاں صاحِب سَلامتی دُور کی

sab se behtar hai miyaa.n sahib salaamatii duur kiiसब से बेहतर है मियाँ साहिब सलामती दूर की

نیز : سَب سے بہتَر ہے مِیاں صاحِب سَلامت دُور کی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَب سے بہتَر ہے مِیاں صاحِب سَلامتی دُور کی کے اردو معانی

  • دور دور رہنا ہی بہتر ہے، بے تکلفی اچھی نہیں
  • کسی سے بہت زیادہ قربت بڑھانا ٹھیک نہیں

Urdu meaning of sab se behtar hai miyaa.n sahib salaamatii duur kii

  • Roman
  • Urdu

  • duur duur rahnaa hii behtar hai, betakallufii achchhii nahii.n
  • kisii se bahut zyaadaa qurbat ba.Dhaanaa Thiik nahii.n

सब से बेहतर है मियाँ साहिब सलामती दूर की के हिंदी अर्थ

  • दूर-दूर रहना ही अच्छा है, घनिष्ठता अच्छी नहीं
  • किसी से बहुत घनिष्ठता बढ़ानी ठीक नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَب سے بہتَر ہے مِیاں صاحِب سَلامتی دُور کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَب سے بہتَر ہے مِیاں صاحِب سَلامتی دُور کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone