تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سب کوئی ملے پَر لَنگوٹِیا نہ ملے" کے متعقلہ نتائج

سب کوئی ملے پَر لَنگوٹِیا نہ ملے

قریبی دوست بہت بے تکلفی کرتا ہے اس لیے نہ مِلے تو بہتر ہے کہ وہ سب پول کھول دے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں سب کوئی ملے پَر لَنگوٹِیا نہ ملے کے معانیدیکھیے

سب کوئی ملے پَر لَنگوٹِیا نہ ملے

sab ko.ii mile par la.ngoTiyaa na mileसब कोई मिले पर लंगोटिया न मिले

نیز - سب کوئی ملیو، لَن٘گوٹِیا نہ ملیو, سب کوئی ملے، لَن٘گوٹِیا نہ ملے

ضرب المثل

سب کوئی ملے پَر لَنگوٹِیا نہ ملے کے اردو معانی

  • قریبی دوست بہت بے تکلفی کرتا ہے اس لیے نہ مِلے تو بہتر ہے کہ وہ سب پول کھول دے گا
  • ہر چیز مِل سکتی ہے مگر بے تکّلف اور بچپن کا دوست نہیں مِل سکتا
  • کیونکہ وہ بچپن کی سب باتیں جانتا ہے

सब कोई मिले पर लंगोटिया न मिले के हिंदी अर्थ

  • निकट संबंधी मित्र बहुत नि:संकोच हो कर बात करता है इस लिए न मिले तो बेहतर है क्यूँकि वो सब पोल खोल देगा
  • हर चीज़ मिल सकती है परंतु संकोच न करने वाला और बचपन का दोस्त नहीं मिल सकता
  • क्यूँकि वह बचपन की सब बातें जानता है

    विशेष - लंगोटिया= छुटपन का साथी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سب کوئی ملے پَر لَنگوٹِیا نہ ملے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سب کوئی ملے پَر لَنگوٹِیا نہ ملے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words