تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَب کوئی جُھومَر پہرے لَنگْڑی کَہے ہَم ہوں" کے متعقلہ نتائج

جُھومَر

ایک زیور کا نام جو عورتیں زیبائش کے لیے پیشانی پر لٹکاتی ہیں

جُھومْری

(سنگ تراشی) جھومرا کی تصغیر، معمول سے جھوٹی قسم کا جھومرا

جُھومَر بَنْدھنا

جھومر بانْدھنا (رک) کا لازم ، جھومر ناچ ہونا

جُھومَر بانْدھنا

دست بند ناچنا

جُھومَر کا چانْد

ماتھے کے زیور کے مرکزی حصے میں لگا ہوا جڑاؤ بلال

جُھومَر جَڑھانا

(عور) شادی میں دلہن کو جھرمر دینا

جُھومَر کا چانُد بَنانا

نوازنا ، عزت بخشنا.

جُھومْرَہ

(موسیقی) ایک قسم کی تال جو چودہ ماتروں اور تین ضربوں کی ہے اور ایک ضرب کا قفہ تین ضربوں کے بعد خالی دیا جاتا ہے

جُھومْرا

(سنْگ تراشی) سنگ خارا کی چٹان اور بڑے بڑے پتھر توڑنے کا وزنی اور پڑی قسم کا ہتوڑا

جُھومَرکَرنا

چکّر کاٹنا ، پے در پے کسی کام کا کرنا (کوئی امر) لگا تار کرنا ؛ گھراؤ کرنا.

جُھومَر ڈالْنا

اکٹھا ہونا، جمع ہونا ، ٹولی بنانا ؛ دائرہ بنا کر ناچنا چکر لگانا

جُھومَر لَگانا

(عور) جھومر ماتھے پر سجانا ، جھومر استعمال کرنا

جُھومَر ڈال کے

جمع ہوکر ، جھومٹ بنا کر ، مل کر دائرہ بنا کر ، پرا بنا کر.

جُھومَر ڈال کَر

جمع ہوکر ، جھومٹ بنا کر ، مل کر دائرہ بنا کر ، پرا بنا کر.

جُھمْری

معماری: استرکاری کے چونے کو ٹھوکنے کا تھاپی کی وضع کا چوبی اوزار،دیوار کے پلستر وغیرہ کو پیٹنے کی کاٹھ کی چھوٹی منگری، کاٹھ کی، مون٘گری، پٹنا

جُھمْرا

ایک قسم کا بہت بڑا ہتھوڑا

جُھمْرانا

جھومر ناچ ناچنا ، رقصاں ہونا ، رقص کرنا .

جھامَر جُھومَر

دکھاوا، دھوکا، سراب، فریب نظر؛ چمک دمک، دھوم دھام، جھوٹی شہرت، ڈھکوسلا

سَب کوئی جُھومَر پہرے لَنگْڑی کَہے ہَم ہوں

ہر ایک کو دیکھ کر وہ بھی جسے کسی چیز کی ضرورت نہ ہو ریس کرے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَب کوئی جُھومَر پہرے لَنگْڑی کَہے ہَم ہوں کے معانیدیکھیے

سَب کوئی جُھومَر پہرے لَنگْڑی کَہے ہَم ہوں

sab ko.ii jhuumar pahire la.ng.Dii kahe ham-huu.nसब कोई झूमर पहिरे लंगडी कहे हम-हूँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَب کوئی جُھومَر پہرے لَنگْڑی کَہے ہَم ہوں کے اردو معانی

  • ہر ایک کو دیکھ کر وہ بھی جسے کسی چیز کی ضرورت نہ ہو ریس کرے تو کہتے ہیں
  • سب جھومر پہنتے ہیں تو لنگڑی بھی پہننا چاہتی ہے
  • کسی چیز کے استعمال کرنے کے لائق نہ ہونے پر بھی اس کے پانے کی تمنا کرنا

    مثال جھومر: پیروں میں پہننے کا ایک گہنا

Urdu meaning of sab ko.ii jhuumar pahire la.ng.Dii kahe ham-huu.n

  • Roman
  • Urdu

  • har ek ko dekh kar vo bhii jise kisii chiiz kii zaruurat na ho res kare to kahte hai.n
  • sab jhuumar pahante hai.n to lang.Dii bhii pahannaa chaahtii hai
  • kisii chiiz ke istimaal karne ke laayaq na hone par bhii is ke paane kii tamannaa karnaa

सब कोई झूमर पहिरे लंगडी कहे हम-हूँ के हिंदी अर्थ

  • हर एक को देख कर वो भी जिसे किसी चीज़ की आवश्यकता न हो रेस करे तो कहते हैं
  • सब झूमर पहनते हैं तो लंगड़ी भी पहनना चाहती है
  • किसी वस्तु के उपयोग करने के योग्य न होने पर भी उसके पाने की इच्छा करना

    विशेष झूमर= पैरों में पहनने का एक गहना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُھومَر

ایک زیور کا نام جو عورتیں زیبائش کے لیے پیشانی پر لٹکاتی ہیں

جُھومْری

(سنگ تراشی) جھومرا کی تصغیر، معمول سے جھوٹی قسم کا جھومرا

جُھومَر بَنْدھنا

جھومر بانْدھنا (رک) کا لازم ، جھومر ناچ ہونا

جُھومَر بانْدھنا

دست بند ناچنا

جُھومَر کا چانْد

ماتھے کے زیور کے مرکزی حصے میں لگا ہوا جڑاؤ بلال

جُھومَر جَڑھانا

(عور) شادی میں دلہن کو جھرمر دینا

جُھومَر کا چانُد بَنانا

نوازنا ، عزت بخشنا.

جُھومْرَہ

(موسیقی) ایک قسم کی تال جو چودہ ماتروں اور تین ضربوں کی ہے اور ایک ضرب کا قفہ تین ضربوں کے بعد خالی دیا جاتا ہے

جُھومْرا

(سنْگ تراشی) سنگ خارا کی چٹان اور بڑے بڑے پتھر توڑنے کا وزنی اور پڑی قسم کا ہتوڑا

جُھومَرکَرنا

چکّر کاٹنا ، پے در پے کسی کام کا کرنا (کوئی امر) لگا تار کرنا ؛ گھراؤ کرنا.

جُھومَر ڈالْنا

اکٹھا ہونا، جمع ہونا ، ٹولی بنانا ؛ دائرہ بنا کر ناچنا چکر لگانا

جُھومَر لَگانا

(عور) جھومر ماتھے پر سجانا ، جھومر استعمال کرنا

جُھومَر ڈال کے

جمع ہوکر ، جھومٹ بنا کر ، مل کر دائرہ بنا کر ، پرا بنا کر.

جُھومَر ڈال کَر

جمع ہوکر ، جھومٹ بنا کر ، مل کر دائرہ بنا کر ، پرا بنا کر.

جُھمْری

معماری: استرکاری کے چونے کو ٹھوکنے کا تھاپی کی وضع کا چوبی اوزار،دیوار کے پلستر وغیرہ کو پیٹنے کی کاٹھ کی چھوٹی منگری، کاٹھ کی، مون٘گری، پٹنا

جُھمْرا

ایک قسم کا بہت بڑا ہتھوڑا

جُھمْرانا

جھومر ناچ ناچنا ، رقصاں ہونا ، رقص کرنا .

جھامَر جُھومَر

دکھاوا، دھوکا، سراب، فریب نظر؛ چمک دمک، دھوم دھام، جھوٹی شہرت، ڈھکوسلا

سَب کوئی جُھومَر پہرے لَنگْڑی کَہے ہَم ہوں

ہر ایک کو دیکھ کر وہ بھی جسے کسی چیز کی ضرورت نہ ہو ریس کرے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَب کوئی جُھومَر پہرے لَنگْڑی کَہے ہَم ہوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَب کوئی جُھومَر پہرے لَنگْڑی کَہے ہَم ہوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone