تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَب جیتے جی کا بَکھیڑا ہے" کے متعقلہ نتائج

جیتے جی کا ناتا ہے

رشتہ داری زندگی تک ہی ہے

مَرے کا کوئی نَہیں، جِیتے جی کے سَب لاگو ہیں

دوستی ، رشتہ داری سب زندگی کے ساتھ ہے ، موت کے بعد کوئی ساتھ نہیں دیتا

سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں

سَب جِیتے جی کا جَھگڑا ہے، یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، چَل بَسے اِس دُنیا سے، نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں.

سَب جیتے جی کے جَھگڑے ہیں یہ تیرا ہے یہ میرا ہے جَب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَا تیرا ہے نَا میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی، یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَب جیتے جی کا بَکھیڑا ہے کے معانیدیکھیے

سَب جیتے جی کا بَکھیڑا ہے

sab jiite jii kaa bakhe.Daa haiसब जीते जी का बखेड़ा है

ضرب المثل

سَب جیتے جی کا بَکھیڑا ہے کے اردو معانی

  • موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی، یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَب جیتے جی کا بَکھیڑا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَب جیتے جی کا بَکھیڑا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words