تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سازگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سازگار کے معانیدیکھیے
سازگار کے اردو معانی
صفت
- مبارک، موافق، لائق
- بنانے والا، مدد گار، سدھارنے والا
- طرفین کے درمیان سمجھوتہ کرانے والا، ثالث
- ہم آہنگ، سریلا
شعر
جگر کے داغ دکھانے سے فائدہ کیا ہے
ابھی زمانے کے حالات سازگار نہیں
خارؔ الفت کی بات جانے دو
زندگی کس کو سازگار آئی
نہ آیا غم بھی محبت میں سازگار مجھے
وہ خود تڑپ گئے دیکھا جو بیقرار مجھے
English meaning of saazgaar
Adjective
- agreeable, favourable, compatible, helpful, supportive, proper, agreeing (with), harmonizing, suiting, beffitting
- one who arranges, adjusts, disposes suitably or equalizes
- one who bring about a compromise, conciliator, mediator, arbitrator
- harmonious
साज़गार के हिंदी अर्थ
سازگار کے مترادفات
سازگار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سازگار)
سازگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔