تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سایَہ پَرْوَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

اردو، انگلش اور ہندی میں سایَہ پَرْوَرْدَہ کے معانیدیکھیے

سایَہ پَرْوَرْدَہ

saaya-parvardaसाया-परवर्दा

اصل: فارسی

وزن : 22222

سایَہ پَرْوَرْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • زیر سایہ رہنے والا یا پرورش پانے والا، سرپرستی میں پلا ہوا، سر پرستی میں پلا ہوا، کسی کی حمایت یا مہربانی میں پرورش پایا ہوا، ناز پروردہ
  • لاڈلا
  • فیض یافتہ
  • آرام کا خوگر
  • سہارے کا محتاج
  • سست اور آرام طلب

English meaning of saaya-parvarda

Adjective

  • delicately nursed, protègè
  • one fostered with great care and love

साया-परवर्दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छाया के निचे रहने वाला या पालन-पोषण करने वाला, सरपरस्ती में पला हुआ, किसी के समर्थन या मेहरबानी में पालन-पोषण पाया हुआ, नख़रे में पला हुआ
  • लाडला
  • लाभान्वित
  • सुख चाहने वाला
  • सहायता का आश्रित
  • सुस्त एवं आराम चाहने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سایَہ پَرْوَرْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سایَہ پَرْوَرْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone