تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساوَن ماس" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساوَن ماس کے معانیدیکھیے

ساوَن ماس

saavan-maasसावन-मास

اصل: ہندی

وزن : 2221

ساوَن ماس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوئوں کے سال کا پانچواں مہینہ، ساون کا مہینہ، ساون

English meaning of saavan-maas

Noun, Masculine

  • fifth month of Hindu year, the month of Savan

सावन-मास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिंदूओं के साल का पांचवां महीना, सावन का महीना, सावन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساوَن ماس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساوَن ماس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone