تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساوَن ہَرے نَہ بھادوں سُوکھے" کے متعقلہ نتائج

بُزُرْگی

مقدس، قابل احترام، مربی، سرپرست، عارف، ولی، سن رسیدہ ، بڑی عمر کا

بُزُرْگی کَرْنا

تعظیم و تکریم کرنا ، بڑا سمجھنا.

بُزُرْگی بَعَقْل ہے نَہ بَسال

بزرگ وہ ہے جس کی عقل زیادہ ہو نہ کہ عمر

بُزُرْگی بَعَقْل اَسْت نَہ بَسال

..

بُزُرْگی فَروش

بڑا پن جتانے والا، خود ساختہ بزرگی کی نمائش کرنے والا، بڑا بننے والا

بُزُرْگی خُرْدی سَب ڈُوبی

بڑے چھوٹے کا کوئی لحاظ نہیں

بُو زَدَگی

مہک سے متاثر ہونے کی کیفیت

سَر بُزُرْگی

اعلیٰ رتبہ ، بڑائی ، سرداری.

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساوَن ہَرے نَہ بھادوں سُوکھے کے معانیدیکھیے

ساوَن ہَرے نَہ بھادوں سُوکھے

saavan hare na bhaado.n suukheसावन हरे न भादों सूखे

نیز : نہ ساوَن سُوکھے نَہ بھادوں ہَرے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ساوَن ہَرے نَہ بھادوں سُوکھے کے اردو معانی

  • دُبلے آدمی یا ہمیشہ ایک حالت پر نظر آنے والے شخص کی بابت کہتے ہیں
  • ہر حالت میں یکساں

Urdu meaning of saavan hare na bhaado.n suukhe

  • Roman
  • Urdu

  • duble aadamii ya hamesha ek haalat par nazar aane vaale shaKhs kii baabat kahte hai.n
  • har haalat me.n yaksaa.n

English meaning of saavan hare na bhaado.n suukhe

  • flourishing in summer and not fading in autumn';continuing in the same state or condition, always in the same condition, indifferent

सावन हरे न भादों सूखे के हिंदी अर्थ

  • दुबले आदमी या सदैव एक हालत पर नज़र आने वाले व्यक्ति के बारे में कहते हैं
  • हर स्थिति में एक समान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُزُرْگی

مقدس، قابل احترام، مربی، سرپرست، عارف، ولی، سن رسیدہ ، بڑی عمر کا

بُزُرْگی کَرْنا

تعظیم و تکریم کرنا ، بڑا سمجھنا.

بُزُرْگی بَعَقْل ہے نَہ بَسال

بزرگ وہ ہے جس کی عقل زیادہ ہو نہ کہ عمر

بُزُرْگی بَعَقْل اَسْت نَہ بَسال

..

بُزُرْگی فَروش

بڑا پن جتانے والا، خود ساختہ بزرگی کی نمائش کرنے والا، بڑا بننے والا

بُزُرْگی خُرْدی سَب ڈُوبی

بڑے چھوٹے کا کوئی لحاظ نہیں

بُو زَدَگی

مہک سے متاثر ہونے کی کیفیت

سَر بُزُرْگی

اعلیٰ رتبہ ، بڑائی ، سرداری.

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساوَن ہَرے نَہ بھادوں سُوکھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساوَن ہَرے نَہ بھادوں سُوکھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone