تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ساوَن بھادوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ساوَن بھادوں کے معانیدیکھیے
ساوَن بھادوں کے اردو معانی
پنجابی، ہندی - اسم، مؤنث
- برسات کا موسم، بھری برسات
- جالی دار دیواروں کی عمارت جس کو دیکھنے سے بارش کا سماں محسوس ہو، دھوپ چھاؤں
- آتشبازی کی ایک قسم
- ایک وضع کا فوارہ جس سے پانی بہت زور سے اُچھل اُچھل کر گرتا ہے
- ذرا سی دیر میں کچھ ذرا سی دیر میں کچھ
- ناپائیدار
شعر
جو مجھ میں کھل کر ہنستا اور ساون بھادوں روتا تھا
اس بچے کو میں نے اب تک خود میں زندہ رکھا ہے
English meaning of saavan-bhaado.n
Panjabi, Hindi - Noun, Feminine
- months of rain
- sunshine and rain
- a kind of lattice-work
- a kind of firework
- the names of two seasons in Hindu calendar, the royal palace that had ponds, waterfall and fountain etc.
सावन-भादों के हिंदी अर्थ
पंजाबी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बरसात का मौसम, भरी बरसात, हिन्दू कैलेण्डर में दो मासों के नाम, आतिशबाज़ी का एक प्रकार, राजमहल का वह विभाग जिसमें जल-विहार के लिए तालाब, झरने, फुहारे आदि होते थे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ساوَن بھادوں)
ساوَن بھادوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔