تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سات ہاتھ ہاتھی سے رَہِیے پانْچ ہاتھ سِنْگھاڑے سے، بِیس ہاتھ ناری سے رَہِیے تِیس ہاتھ مَتْوارے سے" کے متعقلہ نتائج

خانَم

اعلیٰ خاندان کی عورتوں کا لقب، شریف زادی، بیگم

خانْمان

خاندان ، گھر بار .

خانَم جان

مجازاً: عورت نما مرد

خانْماں

گھر بار

خانْماں آباد

وہ جس کا گھر آباد ہو ، خوش حال .

خانْمان تَباہ

رک : خانماں برباد .

خانماں بَرباد

جس کا گھر بار اجڑ گیا ہو، تباہ برباد، سرگشتہ

خانْماں بَربادی

تباہی

تَماشا خانَم

(مجازاً) مسخری عورت، بللّی عورت، انوکھی عورت

مَہِین خانَم

(طنزاً) دبلی پتلی ، کمزور ، نحیف عورت ؛ (مجازاً) نازک مزاج عورت

بَد رَومی خانَم

(نجاری) تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی رو کار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے جس کی سطح پر لکڑی کے طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں

غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام

مفلسی میں نام سے عزت نہیں بڑھتی، اوقات سے زیادہ مزاج رکھنا

مُنہ میں دانْت نَہِیں اَور نام میرا خَدِیجَہ خانَم

حقیقت کچھ نہیں اور مزاج بڑا

شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو

ایسی نازک مزاج اور متكبر ہیں كہ اپنی تكلیف كے ساتھ اوروں كو بھی تكلیف دینے سے پرہیز نہیں كرتیں، اپنی تكلیف اور مصیبت میں اوروں كو مبتلا كرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سات ہاتھ ہاتھی سے رَہِیے پانْچ ہاتھ سِنْگھاڑے سے، بِیس ہاتھ ناری سے رَہِیے تِیس ہاتھ مَتْوارے سے کے معانیدیکھیے

سات ہاتھ ہاتھی سے رَہِیے پانْچ ہاتھ سِنْگھاڑے سے، بِیس ہاتھ ناری سے رَہِیے تِیس ہاتھ مَتْوارے سے

saat haath haathii se rahiye paa.nch haath si.nghaa.De se, biis haath naarii se rahiye tiis haath matvaare seसात हाथ हाथी से रहिए पाँच हाथ सिंघाड़े से, बीस हाथ नारी से रहिए तीस हाथ मतवारे से

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سات ہاتھ ہاتھی سے رَہِیے پانْچ ہاتھ سِنْگھاڑے سے، بِیس ہاتھ ناری سے رَہِیے تِیس ہاتھ مَتْوارے سے کے اردو معانی

  • (سِن٘گھاڑا - سین٘گ والا بیل) سِین٘گدار بیل اور ہاتھی سے دُوردُور رہنا چاہیے مگر عورت سے اس سے بھی دُور اور شرابی سے بہت ہی دُور رہنا چاہیے ، دراصَل شراب کی مذمّت میں ہے.

Urdu meaning of saat haath haathii se rahiye paa.nch haath si.nghaa.De se, biis haath naarii se rahiye tiis haath matvaare se

  • Roman
  • Urdu

  • (singhaa.Daa - siing vaala bail) siingdaar bail aur haathii se duur duur rahnaa chaahi.e magar aurat se is se bhii duur aur sharaabii se bahut hii duur rahnaa chaahi.e, daraasal sharaab kii mazammat me.n hai

English meaning of saat haath haathii se rahiye paa.nch haath si.nghaa.De se, biis haath naarii se rahiye tiis haath matvaare se

  • to remain safe, stay seven yards away from an elephant, five yards from a horned bull, twenty yards from a woman and thirty from wine (a proverb emphasising the evils of wine)

सात हाथ हाथी से रहिए पाँच हाथ सिंघाड़े से, बीस हाथ नारी से रहिए तीस हाथ मतवारे से के हिंदी अर्थ

  • (सिंघाड़ा - सींग वाला बैल) सींगदार बैल और हाथी से दूर दूर रहना चाहिए मगर औरत से इस से भी दूर और शराबी से बहुत ही दूर रहना चाहिए, दरासल शराब की मज़म्मत में है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خانَم

اعلیٰ خاندان کی عورتوں کا لقب، شریف زادی، بیگم

خانْمان

خاندان ، گھر بار .

خانَم جان

مجازاً: عورت نما مرد

خانْماں

گھر بار

خانْماں آباد

وہ جس کا گھر آباد ہو ، خوش حال .

خانْمان تَباہ

رک : خانماں برباد .

خانماں بَرباد

جس کا گھر بار اجڑ گیا ہو، تباہ برباد، سرگشتہ

خانْماں بَربادی

تباہی

تَماشا خانَم

(مجازاً) مسخری عورت، بللّی عورت، انوکھی عورت

مَہِین خانَم

(طنزاً) دبلی پتلی ، کمزور ، نحیف عورت ؛ (مجازاً) نازک مزاج عورت

بَد رَومی خانَم

(نجاری) تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی رو کار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے جس کی سطح پر لکڑی کے طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں

غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام

مفلسی میں نام سے عزت نہیں بڑھتی، اوقات سے زیادہ مزاج رکھنا

مُنہ میں دانْت نَہِیں اَور نام میرا خَدِیجَہ خانَم

حقیقت کچھ نہیں اور مزاج بڑا

شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو

ایسی نازک مزاج اور متكبر ہیں كہ اپنی تكلیف كے ساتھ اوروں كو بھی تكلیف دینے سے پرہیز نہیں كرتیں، اپنی تكلیف اور مصیبت میں اوروں كو مبتلا كرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سات ہاتھ ہاتھی سے رَہِیے پانْچ ہاتھ سِنْگھاڑے سے، بِیس ہاتھ ناری سے رَہِیے تِیس ہاتھ مَتْوارے سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سات ہاتھ ہاتھی سے رَہِیے پانْچ ہاتھ سِنْگھاڑے سے، بِیس ہاتھ ناری سے رَہِیے تِیس ہاتھ مَتْوارے سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone