تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سات دھار ہو کَر نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

پوشِیدَگی

اخفا، پردہ، تنہائی

پاشِیْدگی

بکھیرنے، پھاڑنے شق کرنے یا بھرنے کا عمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

دَم پاشِیدَگی

(حیاتیات) رک: دم پاشیت

آبْ پاشِیدَگی

نمک وغیرہ کو پانی میں حل کرنے کا عمل، تحلیل مائی.

شَکَر پاشِیدَگی

(حیاتیات) کاربوہائیڈریٹ کی ناہوا باش تخریب میں لینی ترشے کے بننے کا عمل

ناب پاشِیدْگی

ناب کی تحلیل یا تباہی کا عمل (Dehydrolysis)

مایَہ پاشِیدگی

(نباتیات) نباتی خلیے کے نخزمایہ کا سکڑنا (انگ : Plasmolysis) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سات دھار ہو کَر نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

سات دھار ہو کَر نِکَلْنا

saat dhaar ho kar nikalnaaसात धार हो कर निकलना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: غذائیت

  • Roman
  • Urdu

سات دھار ہو کَر نِکَلْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہضم نہ ہونا اور دستوں کی صورت میں بہ کر نکل جانا، کھایا پیا پھوٹ پھوٹ کر نکلنا

Urdu meaning of saat dhaar ho kar nikalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hazam na honaa aur dasto.n kii suurat me.n bah kar nikal jaana, khaaya piyaa phuuT phuuT kar nikalnaa

English meaning of saat dhaar ho kar nikalnaa

Compound Verb

  • (of food) pass through stools without being fully digested (sometimes as a result of a curse, evil eye, etc.)

सात धार हो कर निकलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • हज़म न होना और दस्त की सूरत में बह कर निकल जाना, खाया-पिया फूट-फूट कर निकलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوشِیدَگی

اخفا، پردہ، تنہائی

پاشِیْدگی

بکھیرنے، پھاڑنے شق کرنے یا بھرنے کا عمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

دَم پاشِیدَگی

(حیاتیات) رک: دم پاشیت

آبْ پاشِیدَگی

نمک وغیرہ کو پانی میں حل کرنے کا عمل، تحلیل مائی.

شَکَر پاشِیدَگی

(حیاتیات) کاربوہائیڈریٹ کی ناہوا باش تخریب میں لینی ترشے کے بننے کا عمل

ناب پاشِیدْگی

ناب کی تحلیل یا تباہی کا عمل (Dehydrolysis)

مایَہ پاشِیدگی

(نباتیات) نباتی خلیے کے نخزمایہ کا سکڑنا (انگ : Plasmolysis) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سات دھار ہو کَر نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سات دھار ہو کَر نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone