تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَرِّک

حرکت کرنے والا، چلتا پھرتا، ہلنے والا، جنباں، رواں، جاری

مُتَحَرِّک ہونا

اُبھرنا ، پیدا ہونا ۔

مُتَحَرِّک رَہنا

حرکت میں رہنا ، سرگرم عمل ہونا ۔

مُتَحَرِّک بِالاِرادَہ

اپنے ارادے سے حرکت کرنے کے قابل یا حرکت کرنے والا ۔

مُتَحَرِّک جَنگ

میدان جنگ کی لڑائی جس میں فوج کی کبھی آگے اور کبھی پیچھے حرکت کرنی ہوتی ہے ۔

مُتَحَرِّک کَرنا

چالو کرنا ، حرکت میں لانا ، سرگرم ِ عمل کرنا ۔

مُتَحَرِّک فِلم

وہ فلمی تصویریں جو پردہء سیمیں پر حرکت کرتی دکھائی دیتی ہیں ، (ساکت فلم کے مقابل) ۔

مُتَحَرِّک بِالذّات

بذاتِ خود حرکت کرنے والا ، خودبخود ہلنے جلنے کے قابل ۔

مُتَحَرِّک تَصاوِیر

حرکت کرنے والی تصویریں ، فلمی تصاویر جو پردہء سیمیں پر متحرک نظر آتی ہیں ۔

مُتَحَرِّک فِلْمیں

motion pictures, movies

مُتَحَرِّکِ مَکسُورَہ

(قواعد) زیر کی علامت دینے یا زیر کی حرکت سے متحرک حرف ۔

مُتَحَرِّکُ الآخِر

(قواعد) وہ لفظ یا الفاظ جن کا آخری حرف متحرک (باحرکت زبر زیر پیش سے) ہو ، (ساکن ا لآخر کے مقابل)۔

زَمِین مُتَحَرِّک ہونا

زمین کانپنا، زلزلہ آنا

غَیر مُتَحَرِّک

جس میں حرکت نہ ہو، بے حرکت

حَرْفِ غَیر مُتَحَرِّک

وہ حرف جس پر تینوں حرکتوں (زبر، زیر، پیش) میں سے کوئی حرکت نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام کے معانیدیکھیے

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

saasa.D saa.nsaa mat kare dekh thare.Daa kaam, tho.De ko bahtaa kare den lage jab raamसासड़ साँसा मत करे देख थरेड़ा काम, थोड़े को बहता करे देन लगे जब राम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام کے اردو معانی

  • ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

Urdu meaning of saasa.D saa.nsaa mat kare dekh thare.Daa kaam, tho.De ko bahtaa kare den lage jab raam

  • Roman
  • Urdu

  • saas ghabraa nahii.n ki kaam mandaa hai, jab Khudaa dene ko aataa hai to tho.Daa bahut ho jaataa hai

सासड़ साँसा मत करे देख थरेड़ा काम, थोड़े को बहता करे देन लगे जब राम के हिंदी अर्थ

  • सास घबरा नहीं कि काम मंदा है, जब ख़ुदा देने को आता है तो थोड़ा बहुत हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَحَرِّک

حرکت کرنے والا، چلتا پھرتا، ہلنے والا، جنباں، رواں، جاری

مُتَحَرِّک ہونا

اُبھرنا ، پیدا ہونا ۔

مُتَحَرِّک رَہنا

حرکت میں رہنا ، سرگرم عمل ہونا ۔

مُتَحَرِّک بِالاِرادَہ

اپنے ارادے سے حرکت کرنے کے قابل یا حرکت کرنے والا ۔

مُتَحَرِّک جَنگ

میدان جنگ کی لڑائی جس میں فوج کی کبھی آگے اور کبھی پیچھے حرکت کرنی ہوتی ہے ۔

مُتَحَرِّک کَرنا

چالو کرنا ، حرکت میں لانا ، سرگرم ِ عمل کرنا ۔

مُتَحَرِّک فِلم

وہ فلمی تصویریں جو پردہء سیمیں پر حرکت کرتی دکھائی دیتی ہیں ، (ساکت فلم کے مقابل) ۔

مُتَحَرِّک بِالذّات

بذاتِ خود حرکت کرنے والا ، خودبخود ہلنے جلنے کے قابل ۔

مُتَحَرِّک تَصاوِیر

حرکت کرنے والی تصویریں ، فلمی تصاویر جو پردہء سیمیں پر متحرک نظر آتی ہیں ۔

مُتَحَرِّک فِلْمیں

motion pictures, movies

مُتَحَرِّکِ مَکسُورَہ

(قواعد) زیر کی علامت دینے یا زیر کی حرکت سے متحرک حرف ۔

مُتَحَرِّکُ الآخِر

(قواعد) وہ لفظ یا الفاظ جن کا آخری حرف متحرک (باحرکت زبر زیر پیش سے) ہو ، (ساکن ا لآخر کے مقابل)۔

زَمِین مُتَحَرِّک ہونا

زمین کانپنا، زلزلہ آنا

غَیر مُتَحَرِّک

جس میں حرکت نہ ہو، بے حرکت

حَرْفِ غَیر مُتَحَرِّک

وہ حرف جس پر تینوں حرکتوں (زبر، زیر، پیش) میں سے کوئی حرکت نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone