تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساس موئی ، بَہُو بیٹا جایا ، واکا پَلْٹا واپَس آیا" کے متعقلہ نتائج

رَفِیق

ساتھ رہنے والا، ہمراہی، ہم سفر، مصاحب، دوست، جلیس، ہمنشیں

رَفِیقی

رفاقت، ساتھ، دوستی، تعلق.

رَفِیقَہ

دولت، ہمدرد، مہربان، ساتھی

رَفِیقانَہ

ازراہِ دوستی، بطرز دوستی، دوستی کے خیال سے

رَفِیق کار

ہم پیشہ، ساتھ کام کرنے والے، مددگار

رَفِیقِ راہ

شریکِ زندگی، زندگی کے سفر کا ساتھی، مددگار، دوست، ساتھی

رَفِیقِ خاص

ہمراز ، اہم دوست، ہمدرد.

رَفِیقِ دَرْس

ہم جماعت ، ہم مکتب.

رَفِیقِ سَفَر

ہم سفر، ساتھی، دوست

رَفِیقِ حَیات

شریک زندگی، زندگی کا ساتھی، مراد: شوہر، خاوند، بیوی

رَفِیقِ اَعْلیٰ

مراد اللہ تعالیٰ.

رَفِیقِ طَرِیق

ہم مسلک، طریقت کو اپنانے والا.

رَفِیقِ زِنْدَگی

خاوند یا بیوی، زندگی کا ساتھی

رَفِیقِ کُنج تَنہائی کِتاب اَسْت

فارسی، کہاوت اردو میں مستعمل.

رَفِیقَۂِ زِیسْت

दे. 'रफ़ीक़ए हयात'।

رَفِیقَۂ حَیات

زندگی کی ساتھی

مُعْتَمَد رَفِیق

وفادار دوست ، دست راست ، مشیر خاص ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ساس موئی ، بَہُو بیٹا جایا ، واکا پَلْٹا واپَس آیا کے معانیدیکھیے

ساس موئی ، بَہُو بیٹا جایا ، واکا پَلْٹا واپَس آیا

saas mo.ii , bahuu beTaa jaayaa , vaakaa palTaa vaapas aayaaसास मोई , बहू बेटा जाया , वाका पल्टा वापस आया

ضرب المثل

Roman

ساس موئی ، بَہُو بیٹا جایا ، واکا پَلْٹا واپَس آیا کے اردو معانی

  • حساب برابر ہو ، ایک جگہ نُقصان ہو تو دوسری جگہ فائدہ ہو گیا

Urdu meaning of saas mo.ii , bahuu beTaa jaayaa , vaakaa palTaa vaapas aayaa

Roman

  • hisaab baraabar ho, ek jagah nuqsaan ho to duusrii jagah faaydaa ho gayaa

सास मोई , बहू बेटा जाया , वाका पल्टा वापस आया के हिंदी अर्थ

  • हिसाब बराबर हो, एक जगह नुकसान हो तो दूसरी जगह फ़ायदा हो गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَفِیق

ساتھ رہنے والا، ہمراہی، ہم سفر، مصاحب، دوست، جلیس، ہمنشیں

رَفِیقی

رفاقت، ساتھ، دوستی، تعلق.

رَفِیقَہ

دولت، ہمدرد، مہربان، ساتھی

رَفِیقانَہ

ازراہِ دوستی، بطرز دوستی، دوستی کے خیال سے

رَفِیق کار

ہم پیشہ، ساتھ کام کرنے والے، مددگار

رَفِیقِ راہ

شریکِ زندگی، زندگی کے سفر کا ساتھی، مددگار، دوست، ساتھی

رَفِیقِ خاص

ہمراز ، اہم دوست، ہمدرد.

رَفِیقِ دَرْس

ہم جماعت ، ہم مکتب.

رَفِیقِ سَفَر

ہم سفر، ساتھی، دوست

رَفِیقِ حَیات

شریک زندگی، زندگی کا ساتھی، مراد: شوہر، خاوند، بیوی

رَفِیقِ اَعْلیٰ

مراد اللہ تعالیٰ.

رَفِیقِ طَرِیق

ہم مسلک، طریقت کو اپنانے والا.

رَفِیقِ زِنْدَگی

خاوند یا بیوی، زندگی کا ساتھی

رَفِیقِ کُنج تَنہائی کِتاب اَسْت

فارسی، کہاوت اردو میں مستعمل.

رَفِیقَۂِ زِیسْت

दे. 'रफ़ीक़ए हयात'।

رَفِیقَۂ حَیات

زندگی کی ساتھی

مُعْتَمَد رَفِیق

وفادار دوست ، دست راست ، مشیر خاص ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساس موئی ، بَہُو بیٹا جایا ، واکا پَلْٹا واپَس آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساس موئی ، بَہُو بیٹا جایا ، واکا پَلْٹا واپَس آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone