تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساس بَہُو کی ہُوئی لَڑائی ، کَرے پَڑوسَن ہاتھا پائی" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں ساس بَہُو کی ہُوئی لَڑائی ، کَرے پَڑوسَن ہاتھا پائی کے معانیدیکھیے

ساس بَہُو کی ہُوئی لَڑائی ، کَرے پَڑوسَن ہاتھا پائی

saas bahuu kii hu.ii la.Daa.ii , kare pa.Dosan haathaa paa.iiसास बहू की हुई लड़ाई , करे पड़ोसन हाथा पाई

ضرب المثل

Roman

ساس بَہُو کی ہُوئی لَڑائی ، کَرے پَڑوسَن ہاتھا پائی کے اردو معانی

  • جگھڑا کسی کا ہو ، لَڑے کوئی

Urdu meaning of saas bahuu kii hu.ii la.Daa.ii , kare pa.Dosan haathaa paa.ii

Roman

  • jagh.Daa kisii ka ho, la.De ko.ii

सास बहू की हुई लड़ाई , करे पड़ोसन हाथा पाई के हिंदी अर्थ

  • जघड़ा किसी का हो, लड़े कोई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساس بَہُو کی ہُوئی لَڑائی ، کَرے پَڑوسَن ہاتھا پائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساس بَہُو کی ہُوئی لَڑائی ، کَرے پَڑوسَن ہاتھا پائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone