تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساری زُلَیخا سُن لی اَور یہ نَہ مَعْلُوم ہوا کہ زُلَیخا عَورَت تھی کہ مَرْد" کے متعقلہ نتائج

کوٹھا

چھت، بام

کوٹھاری

۱ . ( کاشتکاری ) اناج کا ذخیرہ رکھنے والا آجر یعنی آئندہ فصل یا بہ وقتِ ضرورت کام میں لانے کے لیے اناج کو کوٹھوں میں بھرکرمحفظ رکھے .

کوٹھا لُٹْنا

خزانہ لٹ جانا ، ڈاکہ پڑنا .

کوٹھا بِگَڑْنا

معدے میں خلل ہوجانا، ہاضمہ میں فرق آجانا، معدے کا غلیظ ہوجانا نیز رحم یا بچّہ دانی میں خرابی ہوجانا

کوٹھا ٹُوٹْنا

نقب لگنا، چوری ہونا

کوٹھا توڑْنا

نقب لگانا .

کوٹھار

کٹھیار، گودام، اناج ذخیرہ کرنے کی جگہ

کوٹھا کاٹْنا

نقب لگانا ؛ چوری کرنا ، لوٹنا .

کوٹھا لے لینا

کسب اختیار کرنا ، چکلے میں بیٹھنا ، پیشہ کمانا ، حرام کی روزی کمانا .

کوٹھا لے کَر بَیٹْھنا

کسب اختیار کرنا ، چکلے میں بیٹھنا ، پیشہ کمانا ، حرام کی روزی کمانا .

بازاری کوٹھا

طوائف یا کسی کا بالا خانہ ، وہ کوٹھا جس پر پیشہ کمانے والی عورت بیٹھتی ہو .

کَپَڑ کوٹھا

خیمہ تنبو

کَمَر کوٹھا

شہتیر یا کَڑی کا وہ حصّہ، جو دیوار کے باہر کے رخ نکلا رہتا ہے

رَنْڈی کا کوٹھا کَبُوتَر کی چَھتْری

کسی عورت کا بالاخانہ کبوتر کی چھتری کی طرح ہوتا ہے اس موقع پر مستعمل ، جہاں یہ کہنا ہو کہ اس جگہ سے گُریز کرنا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساری زُلَیخا سُن لی اَور یہ نَہ مَعْلُوم ہوا کہ زُلَیخا عَورَت تھی کہ مَرْد کے معانیدیکھیے

ساری زُلَیخا سُن لی اَور یہ نَہ مَعْلُوم ہوا کہ زُلَیخا عَورَت تھی کہ مَرْد

saarii zulaiKHaa sun lii aur ye na maa'luum hu.aa ki zulaiKHaa 'aurat thii ki mardसारी ज़ुलैख़ा सुन ली और ये न मा'लूम हुआ कि ज़ुलैख़ा 'औरत थी कि मर्द

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ساری زُلَیخا سُن لی اَور یہ نَہ مَعْلُوم ہوا کہ زُلَیخا عَورَت تھی کہ مَرْد کے اردو معانی

  • بُورا قِصّہ سُننے کے بعد جب کوئی اُسی قِصّے کے متعلق بے تُکا سوال کر بیٹھے تو اس سے کہتے ہیں

Urdu meaning of saarii zulaiKHaa sun lii aur ye na maa'luum hu.aa ki zulaiKHaa 'aurat thii ki mard

  • Roman
  • Urdu

  • buu.oraa qissa sunne ke baad jab ko.ii usii kise ke mutaalliq betuka savaal kar baiThe to is se kahte hai.n

सारी ज़ुलैख़ा सुन ली और ये न मा'लूम हुआ कि ज़ुलैख़ा 'औरत थी कि मर्द के हिंदी अर्थ

  • बूओरा क़िस्सा सुनने के बाद जब कोई उसी किसे के मुताल्लिक़ बेतुका सवाल कर बैठे तो इस से कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوٹھا

چھت، بام

کوٹھاری

۱ . ( کاشتکاری ) اناج کا ذخیرہ رکھنے والا آجر یعنی آئندہ فصل یا بہ وقتِ ضرورت کام میں لانے کے لیے اناج کو کوٹھوں میں بھرکرمحفظ رکھے .

کوٹھا لُٹْنا

خزانہ لٹ جانا ، ڈاکہ پڑنا .

کوٹھا بِگَڑْنا

معدے میں خلل ہوجانا، ہاضمہ میں فرق آجانا، معدے کا غلیظ ہوجانا نیز رحم یا بچّہ دانی میں خرابی ہوجانا

کوٹھا ٹُوٹْنا

نقب لگنا، چوری ہونا

کوٹھا توڑْنا

نقب لگانا .

کوٹھار

کٹھیار، گودام، اناج ذخیرہ کرنے کی جگہ

کوٹھا کاٹْنا

نقب لگانا ؛ چوری کرنا ، لوٹنا .

کوٹھا لے لینا

کسب اختیار کرنا ، چکلے میں بیٹھنا ، پیشہ کمانا ، حرام کی روزی کمانا .

کوٹھا لے کَر بَیٹْھنا

کسب اختیار کرنا ، چکلے میں بیٹھنا ، پیشہ کمانا ، حرام کی روزی کمانا .

بازاری کوٹھا

طوائف یا کسی کا بالا خانہ ، وہ کوٹھا جس پر پیشہ کمانے والی عورت بیٹھتی ہو .

کَپَڑ کوٹھا

خیمہ تنبو

کَمَر کوٹھا

شہتیر یا کَڑی کا وہ حصّہ، جو دیوار کے باہر کے رخ نکلا رہتا ہے

رَنْڈی کا کوٹھا کَبُوتَر کی چَھتْری

کسی عورت کا بالاخانہ کبوتر کی چھتری کی طرح ہوتا ہے اس موقع پر مستعمل ، جہاں یہ کہنا ہو کہ اس جگہ سے گُریز کرنا چاہیے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساری زُلَیخا سُن لی اَور یہ نَہ مَعْلُوم ہوا کہ زُلَیخا عَورَت تھی کہ مَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساری زُلَیخا سُن لی اَور یہ نَہ مَعْلُوم ہوا کہ زُلَیخا عَورَت تھی کہ مَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone