تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساری عُمْر کاٹھ میں رَہے چَلْتے وَقت پاؤں سے گَئے" کے متعقلہ نتائج

اَناڑی

ناتجربہ کار ، سیکھتڑ، پھوہڑ ، بے سلیقہ (مرد یا عورت).

اَناڑی پَن

ناواقفیت، ناتجربہ کاری، حماقت

اَناڑی پَنا

ناواقفیت، ناتجربہ کاری، حماقت

اَناڑی کا سونا بارَہ بانی

اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے

اَناڑی کا سودا بارَہ بانی

اَناڑی کا سونا بارَہ باٹ

اَناڑی کا سَودا بارَہ باٹ

ناواقف کا سودا یا کام اعتبار و اعتماد کے قابل نہیں ہوتا تتر اور منتشر ہوتا ہے

اَناڑی کا سودا بارَہ باٹ

اَناڑی کی بَنْدوُق

بے تکا کام ، نا تجربہ کاری کا نمونہ.

سونا اَناڑی کا بارَہ بانی

اناڑی کا سونا خالص ہوتا ہے یعنی اناڑی اپنی مال میں ملاوٹ نہیں کرتا .

پانسا پَڑے اَناڑی جِیتے

جوئے میں ہار جیت پان٘سا پڑنے پر ہے اس پر کھیلنے والے کی مہارت یا اناڑی پن کا کوئی اثر نہیں پڑتا

پاسا پَڑے اَناڑی جِیتے

جوئے کی ہار جیت اناڑی اورکھلاڑی پر موقوف نہیں ہے پاسے کے داؤں پر ہے

سُناڑی بیچیں کانتو ، اَناڑی بیچیں مانچھو

ہوشیار آدمی ہڈّیاں بیچتے ہیں بیوقوف لچھیاں مطلب یہ ہے کہ ہوشیار آدمی ایسا کام کرتا ہے جس میں نقصان نہ ہو .

سَمْجھے سو گَدھا، اَناڑی کی جانے بَلا

عقلمند کے لیے مصیبت ہے، بیوقوف کو پروا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ساری عُمْر کاٹھ میں رَہے چَلْتے وَقت پاؤں سے گَئے کے معانیدیکھیے

ساری عُمْر کاٹھ میں رَہے چَلْتے وَقت پاؤں سے گَئے

saarii 'umr kaaTh me.n rahe chalte vaqt paa.nv se ga.eसारी 'उम्र काठ में रहे चलते वक़्त पाँव से गए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ساری عُمْر کاٹھ میں رَہے چَلْتے وَقت پاؤں سے گَئے کے اردو معانی

  • ایک مصیبت سے چُھوٹے تو اس سے بڑی میں پھن٘س گئے

Urdu meaning of saarii 'umr kaaTh me.n rahe chalte vaqt paa.nv se ga.e

  • Roman
  • Urdu

  • ek musiibat se chhuu.oTe to is se ba.Dii me.n phans ge

सारी 'उम्र काठ में रहे चलते वक़्त पाँव से गए के हिंदी अर्थ

  • एक मुसीबत से छूओटे तो इस से बड़ी में फंस गए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَناڑی

ناتجربہ کار ، سیکھتڑ، پھوہڑ ، بے سلیقہ (مرد یا عورت).

اَناڑی پَن

ناواقفیت، ناتجربہ کاری، حماقت

اَناڑی پَنا

ناواقفیت، ناتجربہ کاری، حماقت

اَناڑی کا سونا بارَہ بانی

اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے

اَناڑی کا سودا بارَہ بانی

اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے

اَناڑی کا سونا بارَہ باٹ

اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے

اَناڑی کا سَودا بارَہ باٹ

ناواقف کا سودا یا کام اعتبار و اعتماد کے قابل نہیں ہوتا تتر اور منتشر ہوتا ہے

اَناڑی کا سودا بارَہ باٹ

اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے

اَناڑی کی بَنْدوُق

بے تکا کام ، نا تجربہ کاری کا نمونہ.

سونا اَناڑی کا بارَہ بانی

اناڑی کا سونا خالص ہوتا ہے یعنی اناڑی اپنی مال میں ملاوٹ نہیں کرتا .

پانسا پَڑے اَناڑی جِیتے

جوئے میں ہار جیت پان٘سا پڑنے پر ہے اس پر کھیلنے والے کی مہارت یا اناڑی پن کا کوئی اثر نہیں پڑتا

پاسا پَڑے اَناڑی جِیتے

جوئے کی ہار جیت اناڑی اورکھلاڑی پر موقوف نہیں ہے پاسے کے داؤں پر ہے

سُناڑی بیچیں کانتو ، اَناڑی بیچیں مانچھو

ہوشیار آدمی ہڈّیاں بیچتے ہیں بیوقوف لچھیاں مطلب یہ ہے کہ ہوشیار آدمی ایسا کام کرتا ہے جس میں نقصان نہ ہو .

سَمْجھے سو گَدھا، اَناڑی کی جانے بَلا

عقلمند کے لیے مصیبت ہے، بیوقوف کو پروا نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساری عُمْر کاٹھ میں رَہے چَلْتے وَقت پاؤں سے گَئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساری عُمْر کاٹھ میں رَہے چَلْتے وَقت پاؤں سے گَئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone