تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساری رات کہانی سُنی صُبح کو پُوچھے زُلَیخا مَرد تھی یا عَورت" کے متعقلہ نتائج

خانَم

اعلیٰ خاندان کی عورتوں کا لقب، شریف زادی، بیگم

خانْمان

خاندان ، گھر بار .

خانَم جان

مجازاً: عورت نما مرد

خانْماں

گھر بار

خانْماں آباد

وہ جس کا گھر آباد ہو ، خوش حال .

خانْمان تَباہ

رک : خانماں برباد .

خانماں بَرباد

جس کا گھر بار اجڑ گیا ہو، تباہ برباد، سرگشتہ

خانْماں بَربادی

تباہی

تَماشا خانَم

(مجازاً) مسخری عورت، بللّی عورت، انوکھی عورت

مَہِین خانَم

(طنزاً) دبلی پتلی ، کمزور ، نحیف عورت ؛ (مجازاً) نازک مزاج عورت

بَد رَومی خانَم

(نجاری) تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی رو کار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے جس کی سطح پر لکڑی کے طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں

غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام

مفلسی میں نام سے عزت نہیں بڑھتی، اوقات سے زیادہ مزاج رکھنا

مُنہ میں دانْت نَہِیں اَور نام میرا خَدِیجَہ خانَم

حقیقت کچھ نہیں اور مزاج بڑا

شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو

ایسی نازک مزاج اور متكبر ہیں كہ اپنی تكلیف كے ساتھ اوروں كو بھی تكلیف دینے سے پرہیز نہیں كرتیں، اپنی تكلیف اور مصیبت میں اوروں كو مبتلا كرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ساری رات کہانی سُنی صُبح کو پُوچھے زُلَیخا مَرد تھی یا عَورت کے معانیدیکھیے

ساری رات کہانی سُنی صُبح کو پُوچھے زُلَیخا مَرد تھی یا عَورت

saarii raat kahaanii sunii subh ko puuchhe zulaiKHaa 'aurat thii yaa mardसारी रात कहानी सुनी सुब्ह को पूछे ज़ुलैख़ा 'औरत थी या मर्द

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ساری رات کہانی سُنی صُبح کو پُوچھے زُلَیخا مَرد تھی یا عَورت کے اردو معانی

  • اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو دھیان سے بات نہ سنے اور پھر اس کا مطلب غلط سمجھے

Urdu meaning of saarii raat kahaanii sunii subh ko puuchhe zulaiKHaa 'aurat thii yaa mard

  • Roman
  • Urdu

  • is shaKhs kii nisbat kahte hai.n jo dhyaan se baat na sune aur phir is ka matlab Galat samjhe

सारी रात कहानी सुनी सुब्ह को पूछे ज़ुलैख़ा 'औरत थी या मर्द के हिंदी अर्थ

  • उस व्यक्ति के संबंध में कहते हैं जो ध्यान से बात न सुने और फिर उसका मतलब ग़लत समझे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خانَم

اعلیٰ خاندان کی عورتوں کا لقب، شریف زادی، بیگم

خانْمان

خاندان ، گھر بار .

خانَم جان

مجازاً: عورت نما مرد

خانْماں

گھر بار

خانْماں آباد

وہ جس کا گھر آباد ہو ، خوش حال .

خانْمان تَباہ

رک : خانماں برباد .

خانماں بَرباد

جس کا گھر بار اجڑ گیا ہو، تباہ برباد، سرگشتہ

خانْماں بَربادی

تباہی

تَماشا خانَم

(مجازاً) مسخری عورت، بللّی عورت، انوکھی عورت

مَہِین خانَم

(طنزاً) دبلی پتلی ، کمزور ، نحیف عورت ؛ (مجازاً) نازک مزاج عورت

بَد رَومی خانَم

(نجاری) تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی رو کار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے جس کی سطح پر لکڑی کے طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں

غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام

مفلسی میں نام سے عزت نہیں بڑھتی، اوقات سے زیادہ مزاج رکھنا

مُنہ میں دانْت نَہِیں اَور نام میرا خَدِیجَہ خانَم

حقیقت کچھ نہیں اور مزاج بڑا

شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو

ایسی نازک مزاج اور متكبر ہیں كہ اپنی تكلیف كے ساتھ اوروں كو بھی تكلیف دینے سے پرہیز نہیں كرتیں، اپنی تكلیف اور مصیبت میں اوروں كو مبتلا كرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساری رات کہانی سُنی صُبح کو پُوچھے زُلَیخا مَرد تھی یا عَورت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساری رات کہانی سُنی صُبح کو پُوچھے زُلَیخا مَرد تھی یا عَورت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone