تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساری چوٹ تَنْہائی کے سَر" کے متعقلہ نتائج

تَعَبْ

اضطراب، بے چینی، کلفت، رنج، تکان، دکھ، سختی، تکلیف، محنت، مَشَقَّت

تَعَب کَش

تکلیف اٹھانے والا ، مشقت برداشت کرنے والا

تَعَب کِھینچْنا

سختی یا تکلیف اٹھانا ، رنج اور دکھ برداشت کرنا.

تَعَبُّدی

عبادت کے طور پر ، عبادت سے متعلق ، عبادتی ، تعبد (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَعَبُّس

ترش روئی، تیوری چڑھانا، مُنْھ بنانا، چڑچڑا پن

تَعَبُّد

بندگی، عبادت

تَعَبُّدِیَّت

تعبّد (رک) کا اسم کیفیت.

تَعَبُّدی اَحْکام

وہ احکام جن میں نیت عبادت شرط ہو جیسے نماز روزہ وغیرہ

رَن٘ج و تَعَب

دکھ اور تھکان، محنت اور تھکاوٹ، دکھ، مصیبت، تکلیف، آزمائش

تابِ تَعَب

capacity to bear hardship

تاب و تَعَب

الجھن

اردو، انگلش اور ہندی میں ساری چوٹ تَنْہائی کے سَر کے معانیدیکھیے

ساری چوٹ تَنْہائی کے سَر

saarii choT tanhaa.ii ke sarसारी चोट तन्हाई के सर

ضرب المثل

Roman

ساری چوٹ تَنْہائی کے سَر کے اردو معانی

  • جو برداشت کرتے ہیں ان پر سارا بوجھ پڑتا ہے

Urdu meaning of saarii choT tanhaa.ii ke sar

Roman

  • jo bardaasht karte hai.n un par saaraa bojh pa.Dtaa hai

सारी चोट तन्हाई के सर के हिंदी अर्थ

  • जो सहन करते हैं उन पर सारा बोझ पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعَبْ

اضطراب، بے چینی، کلفت، رنج، تکان، دکھ، سختی، تکلیف، محنت، مَشَقَّت

تَعَب کَش

تکلیف اٹھانے والا ، مشقت برداشت کرنے والا

تَعَب کِھینچْنا

سختی یا تکلیف اٹھانا ، رنج اور دکھ برداشت کرنا.

تَعَبُّدی

عبادت کے طور پر ، عبادت سے متعلق ، عبادتی ، تعبد (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَعَبُّس

ترش روئی، تیوری چڑھانا، مُنْھ بنانا، چڑچڑا پن

تَعَبُّد

بندگی، عبادت

تَعَبُّدِیَّت

تعبّد (رک) کا اسم کیفیت.

تَعَبُّدی اَحْکام

وہ احکام جن میں نیت عبادت شرط ہو جیسے نماز روزہ وغیرہ

رَن٘ج و تَعَب

دکھ اور تھکان، محنت اور تھکاوٹ، دکھ، مصیبت، تکلیف، آزمائش

تابِ تَعَب

capacity to bear hardship

تاب و تَعَب

الجھن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساری چوٹ تَنْہائی کے سَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساری چوٹ تَنْہائی کے سَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone