تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سارے دَھڑ کی سُوئی نِکالنے کو کوئی نَہِیں ، آنْکھ کی سُوئی نِکالنے کو سَب کوئی" کے متعقلہ نتائج

لِیاقَت

کسی امر یا کام کی استعداد، قابلیت، صلاحیت

لِیاقَت دار

لیاقت رکھنے والا ، باصلاحیت ، قابل ، لائق .

لِیاقَت مَنْد

لائق ، قابل ، دانا ، ہوشیار ؛ شایستہ .

لِیاقَت رَکْھنا

صلاحیت رکھنا ، صاحبِ استعداد ہونا .

لِیاقَتِ تامَّہ

خالص قابلیت ، کامل استعداد .

ذی لِیاقَت

لیاقت والا، لائق، قابل

ذاتی لِیاقَت

real merit, intrinsic value

خوش لِیاقَت

قابلیت کی مالک ، اچھی لیاقت والی / والا ، لائق اور قابل .

سَنَدِ لِیاقَت

Certificate of one's services, certificate of one's performance.

یِہ لِیاقَت ہُوئی

یہ ہمت ہوئی ، اتنی جسارت ہوئی ، اتنی جرأت ہوئی ، اس قابل ہوئے.

صاحِبِ لِیاقَت

لائق ، قابل

حُرُوفِ لِیاقَت

وہ حروف جو دوسرے الفاظ کے ساتھ مل کر لائق اور قابل کے معنی دیتے ہیں ، جیسے : شاہوار میں وار ، کشتنی میں ی .

یائے لِیاقَت

فارسی نیز اردو کی ’’ی ‘‘ جو مصدر کے آخر میں آتی ہے اور لیاقت یا صفت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : خوردنی ، کشتی ، رفتنی ۔

ہائے لِیاقَت

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو لیاقت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : امیرانہ ، بہادرانہ

حَسْبِ لِیاقَت

قابلیت کے موافق

لائق تعزیر

سزا کے قابل

لائِقِ تَحْسِین

worthy or deserving of praise, praiseworthy

لائق تحسیں

worthy of being praised

لائِقِ اِعْتِبار

trustworthy, credible

شُعْلَۂ یاقُوت

وہ چمک جو یاقوت سے پیدا ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سارے دَھڑ کی سُوئی نِکالنے کو کوئی نَہِیں ، آنْکھ کی سُوئی نِکالنے کو سَب کوئی کے معانیدیکھیے

سارے دَھڑ کی سُوئی نِکالنے کو کوئی نَہِیں ، آنْکھ کی سُوئی نِکالنے کو سَب کوئی

saare dha.D kii suu.ii nikaalne ko ko.ii nahii.n , aa.nkh kii suu.ii nikaalne ko sab ko.iiसारे धड़ की सूई निकालने को कोई नहीं , आँख की सूई निकालने को सब कोई

ضرب المثل

Roman

سارے دَھڑ کی سُوئی نِکالنے کو کوئی نَہِیں ، آنْکھ کی سُوئی نِکالنے کو سَب کوئی کے اردو معانی

  • تھوڑا سا کام کر کے زیادہ صِلہ حاصل کرنا سب چاہتے ہیں ، مگر محنت کرنے سے جی چُراتے ہیں

Urdu meaning of saare dha.D kii suu.ii nikaalne ko ko.ii nahii.n , aa.nkh kii suu.ii nikaalne ko sab ko.ii

Roman

  • tho.Daa saa kaam kar ke zyaadaa sulah haasil karnaa sab chaahte hai.n, magar mehnat karne se jii churaate hai.n

सारे धड़ की सूई निकालने को कोई नहीं , आँख की सूई निकालने को सब कोई के हिंदी अर्थ

  • थोड़ा सा काम कर के ज़्यादा सुलह हासिल करना सब चाहते हैं, मगर मेहनत करने से जी चुराते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِیاقَت

کسی امر یا کام کی استعداد، قابلیت، صلاحیت

لِیاقَت دار

لیاقت رکھنے والا ، باصلاحیت ، قابل ، لائق .

لِیاقَت مَنْد

لائق ، قابل ، دانا ، ہوشیار ؛ شایستہ .

لِیاقَت رَکْھنا

صلاحیت رکھنا ، صاحبِ استعداد ہونا .

لِیاقَتِ تامَّہ

خالص قابلیت ، کامل استعداد .

ذی لِیاقَت

لیاقت والا، لائق، قابل

ذاتی لِیاقَت

real merit, intrinsic value

خوش لِیاقَت

قابلیت کی مالک ، اچھی لیاقت والی / والا ، لائق اور قابل .

سَنَدِ لِیاقَت

Certificate of one's services, certificate of one's performance.

یِہ لِیاقَت ہُوئی

یہ ہمت ہوئی ، اتنی جسارت ہوئی ، اتنی جرأت ہوئی ، اس قابل ہوئے.

صاحِبِ لِیاقَت

لائق ، قابل

حُرُوفِ لِیاقَت

وہ حروف جو دوسرے الفاظ کے ساتھ مل کر لائق اور قابل کے معنی دیتے ہیں ، جیسے : شاہوار میں وار ، کشتنی میں ی .

یائے لِیاقَت

فارسی نیز اردو کی ’’ی ‘‘ جو مصدر کے آخر میں آتی ہے اور لیاقت یا صفت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : خوردنی ، کشتی ، رفتنی ۔

ہائے لِیاقَت

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو لیاقت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : امیرانہ ، بہادرانہ

حَسْبِ لِیاقَت

قابلیت کے موافق

لائق تعزیر

سزا کے قابل

لائِقِ تَحْسِین

worthy or deserving of praise, praiseworthy

لائق تحسیں

worthy of being praised

لائِقِ اِعْتِبار

trustworthy, credible

شُعْلَۂ یاقُوت

وہ چمک جو یاقوت سے پیدا ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سارے دَھڑ کی سُوئی نِکالنے کو کوئی نَہِیں ، آنْکھ کی سُوئی نِکالنے کو سَب کوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سارے دَھڑ کی سُوئی نِکالنے کو کوئی نَہِیں ، آنْکھ کی سُوئی نِکالنے کو سَب کوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone