تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سارا گانو جَل گَیا ، لَڑکے نے آگ ہی نَہ پائی" کے متعقلہ نتائج

لَڑْکے

لڑکا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَڑْکے بالے

بال بچّے، اہل و عیال، عیال و اطفال، بیوی بچے

لَڑْکے کو جَب بھیڑْیا لے گیا تَب ٹَٹّی باندھی

جب نقصان ہوچکا تب احتیاط شروع کی

لَڑْکے کے پانْو پالنے میں پَہچانے جاتے ہیں

ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے

لَڑْکے کے پانْو پالنے میں مَعْلُوم ہوتے ہیں

لَڑکے والے

لڑکے کا باپ، دولھا کا باپ، دولھے کا خاندان

لَڑکے والا

Father of a bridegroom.

لَڑکے کے پاؤں پالْنے میں پَہْچانے جاتے ہَیں

۔ مثل ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں۔ ۳۔معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے۔

لَڑکےکو مُنہ لَگاؤ تو داڑھی کَھسوٹے، کُتّے کو مُنھ لَگاؤ تو مُنہ چاٹے

کمینہ من٘ہ لگانے سے اور سر چڑھتا ہے

لڑکے جنے بیوی اور پٹی باندھیں میاں

دکھ بھرے کوئی اور فائدہ کوئی اٹھائے

ریزَگی لَڑْکے

چھوٹے لڑکے ، ننھے بچّے.

ہَگاسے لَڑْکے کے نَتْھنے پَہْچانے جاتے ہَیں

صورت سے پتلی حالت یا بزدلی ظاہر ہو جاتی ہے

اَیسے لَڑکے بَہت کِھلائے ہیں

داؤں یا بہلانے پھسلانے میں آنے والے نہیں

بِن چوچی بارہ برس لڑکے کو رکھتا ہے

اس کے متعلق کہتے ہیں جو جھوٹے وعدے کرے

تُمھارے لَڑْکے بھی کَبھی پانْو چَلیں گے

(عو) تم بھی کبھی سچ بولو گے اور راہ پر آوگے ؛ تمھارا مزاج بھی کبھی راستی پر آئے گا

چِڑیا کا جان جائے، لڑکے کا کِھلواڑ

بچے کسی چیز کو تکلیف پہنچنے کا خیال نہیں کرتے

چِڑیا کا جیو جائے، لڑکے کا کِھلونا

مَکتَب کے لَڑکے

وہ لڑکے جو کسی مکتب میں پڑھیں ، طالب علم

چِڑیا کی جان گئی، لڑکے کا کِھلونا

سارا گانو جَل گَیا ، لَڑکے نے آگ ہی نَہ پائی

وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی کام کرنے میں سُستی کرے یا کام نہ کرے ، بدقسمت آدمی کو فراوانی اور افراط کے زمانہ میں بھی کچھ حاصل نہیں ہوتا

اشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں

شریف آدمیوں کے لڑکے برے لوگوں کی صحبت میں پڑ کر جب بگڑتے ہیں تو پھر کسی کام کے نہیں رہتے

آپ کے لڑکے بھی کبھی گھٹنوں کے بل چلیں گے

آپ کو بھی کبھی عقل آئیگی

چَنبیلی چاؤ میں آئی لَڑکے بالے ساتھ لائی

(عو) کمینے کو من٘ھ لگاؤ تو سر پر چڑھتا ہے.

سوتے لَڑکے کا مُنْہ چُوما نَہ ماں خوش نَہ باپ خوش

بغیر اِطلاع کے کسی کے ساتھ نیکی کرنا رائیگاں ہے ، چُھپا کرمحبت کرنا بے کار ہے .

آپ کے لَڑکے بھی گُھٹْنوں کے بَل چَلیں گے

آپ کو بھی کبھی عقل آئے گی، آپ بھی کبھی راہ راست یر آئیں گے

شاباش بی بی تِرے دَھڑْکے کو ، پادے آپ لَگاوے لَڑکے کو

کیا حوصلہ ہے کہ قصورآپ کرے اور دُوسرے کے سر تھوپے .

یار کو کَرُوں پیار، خَصَم کو کَرُوں بَھسْم، لَڑکے کو کَرُوں چَٹنی

بدچلن عورت کو خاوند اور اولاد کی کوئی پروا نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں سارا گانو جَل گَیا ، لَڑکے نے آگ ہی نَہ پائی کے معانیدیکھیے

سارا گانو جَل گَیا ، لَڑکے نے آگ ہی نَہ پائی

saaraa gaa.nv jal gayaa , la.Dke ne aag hii na paa.iiसारा गाँव जल गया , लड़के ने आग ही न पाई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سارا گانو جَل گَیا ، لَڑکے نے آگ ہی نَہ پائی کے اردو معانی

  • وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی کام کرنے میں سُستی کرے یا کام نہ کرے ، بدقسمت آدمی کو فراوانی اور افراط کے زمانہ میں بھی کچھ حاصل نہیں ہوتا

Urdu meaning of saaraa gaa.nv jal gayaa , la.Dke ne aag hii na paa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • vahaa.n kahte hai.n jahaa.n ko.ii kaam karne me.n sustii kare ya kaam na kare, badqismat aadamii ko faraavaanii aur ifraat ke zamaana me.n bhii kuchh haasil nahii.n hotaa

सारा गाँव जल गया , लड़के ने आग ही न पाई के हिंदी अर्थ

  • वहां कहते हैं जहां कोई काम करने में सुस्ती करे या काम ना करे, बदक़िस्मत आदमी को फ़रावानी और इफ़रात के ज़माना में भी कुछ हासिल नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَڑْکے

لڑکا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَڑْکے بالے

بال بچّے، اہل و عیال، عیال و اطفال، بیوی بچے

لَڑْکے کو جَب بھیڑْیا لے گیا تَب ٹَٹّی باندھی

جب نقصان ہوچکا تب احتیاط شروع کی

لَڑْکے کے پانْو پالنے میں پَہچانے جاتے ہیں

ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے

لَڑْکے کے پانْو پالنے میں مَعْلُوم ہوتے ہیں

ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے

لَڑکے والے

لڑکے کا باپ، دولھا کا باپ، دولھے کا خاندان

لَڑکے والا

Father of a bridegroom.

لَڑکے کے پاؤں پالْنے میں پَہْچانے جاتے ہَیں

۔ مثل ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں۔ ۳۔معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے۔

لَڑکےکو مُنہ لَگاؤ تو داڑھی کَھسوٹے، کُتّے کو مُنھ لَگاؤ تو مُنہ چاٹے

کمینہ من٘ہ لگانے سے اور سر چڑھتا ہے

لڑکے جنے بیوی اور پٹی باندھیں میاں

دکھ بھرے کوئی اور فائدہ کوئی اٹھائے

ریزَگی لَڑْکے

چھوٹے لڑکے ، ننھے بچّے.

ہَگاسے لَڑْکے کے نَتْھنے پَہْچانے جاتے ہَیں

صورت سے پتلی حالت یا بزدلی ظاہر ہو جاتی ہے

اَیسے لَڑکے بَہت کِھلائے ہیں

داؤں یا بہلانے پھسلانے میں آنے والے نہیں

بِن چوچی بارہ برس لڑکے کو رکھتا ہے

اس کے متعلق کہتے ہیں جو جھوٹے وعدے کرے

تُمھارے لَڑْکے بھی کَبھی پانْو چَلیں گے

(عو) تم بھی کبھی سچ بولو گے اور راہ پر آوگے ؛ تمھارا مزاج بھی کبھی راستی پر آئے گا

چِڑیا کا جان جائے، لڑکے کا کِھلواڑ

بچے کسی چیز کو تکلیف پہنچنے کا خیال نہیں کرتے

چِڑیا کا جیو جائے، لڑکے کا کِھلونا

بچے کسی چیز کو تکلیف پہنچنے کا خیال نہیں کرتے

مَکتَب کے لَڑکے

وہ لڑکے جو کسی مکتب میں پڑھیں ، طالب علم

چِڑیا کی جان گئی، لڑکے کا کِھلونا

بچے کسی چیز کو تکلیف پہنچنے کا خیال نہیں کرتے

سارا گانو جَل گَیا ، لَڑکے نے آگ ہی نَہ پائی

وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی کام کرنے میں سُستی کرے یا کام نہ کرے ، بدقسمت آدمی کو فراوانی اور افراط کے زمانہ میں بھی کچھ حاصل نہیں ہوتا

اشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں

شریف آدمیوں کے لڑکے برے لوگوں کی صحبت میں پڑ کر جب بگڑتے ہیں تو پھر کسی کام کے نہیں رہتے

آپ کے لڑکے بھی کبھی گھٹنوں کے بل چلیں گے

آپ کو بھی کبھی عقل آئیگی

چَنبیلی چاؤ میں آئی لَڑکے بالے ساتھ لائی

(عو) کمینے کو من٘ھ لگاؤ تو سر پر چڑھتا ہے.

سوتے لَڑکے کا مُنْہ چُوما نَہ ماں خوش نَہ باپ خوش

بغیر اِطلاع کے کسی کے ساتھ نیکی کرنا رائیگاں ہے ، چُھپا کرمحبت کرنا بے کار ہے .

آپ کے لَڑکے بھی گُھٹْنوں کے بَل چَلیں گے

آپ کو بھی کبھی عقل آئے گی، آپ بھی کبھی راہ راست یر آئیں گے

شاباش بی بی تِرے دَھڑْکے کو ، پادے آپ لَگاوے لَڑکے کو

کیا حوصلہ ہے کہ قصورآپ کرے اور دُوسرے کے سر تھوپے .

یار کو کَرُوں پیار، خَصَم کو کَرُوں بَھسْم، لَڑکے کو کَرُوں چَٹنی

بدچلن عورت کو خاوند اور اولاد کی کوئی پروا نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سارا گانو جَل گَیا ، لَڑکے نے آگ ہی نَہ پائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سارا گانو جَل گَیا ، لَڑکے نے آگ ہی نَہ پائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone